سکیورٹیز اینڈ کمیشن اور چائنہ اوورسیز پورٹس ہولڈنگ کمپنی پاکستان (پرائیویٹ) لمیٹڈ کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط
جمعہ 26 اگست 2016 17:29
اسلام آباد ۔ 26 اگست (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔26 اگست ۔2016ء)سکیورٹیز اینڈ کمیشن پاکستان اور چائنہ اوورسیز پورٹس ہولڈنگ کمپنی پاکستان (پرائیویٹ) لمیٹڈ (سی او پی ایچ سی) کے مابین ایک مفاہمتی یادداشت پر دستخط کئے گئے جس کے تحت گوادر فری زون میں ایک سہولت سینٹر قائم کیا جائے گا جو سرمایہ کاروں کو پاکستان میں کاروبار کرنے کیلئے معاونت فراہم کرے گا۔
اس موقع پر گوادر پورٹ اور فری زون میں کاروبار کے آغاز کے موضوع پر منعقدہ سیمینار میں وفاقی وزیر بندر گاہیں و جہاز رانی میر حاصل خان بزنجو نے بھی شرکت کی۔ مفاہمتی یادداشت کا مقصد ایس ای سی پی کے مجوزہ سہولت سینٹر کے قیام سے دونوں اداروں کے مابین رابطہ اور تعاون بڑھانا ہے۔ یہ سہولت سینٹرکمپنیوں کی پاکستان میں رجسٹریشن اور بعد از تشکیل سرگرمیوں کے حوالے سے ایس ای سی پی کے رجسریشن دفتر اور متوقع سرمایہ کاروں کے درمیان ایک پُل کا کردار ادا کرے گا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.