جمہوری اور قانونی راستہ اختیار کرنے سے ہی پاکستان کو مستحکم بنایاجاسکتاہے،ووٹ کے ذریعے احتساب کاعمل سیاسی جماعتوں کیلئے سبق ہے، جذباتی نعروں کی سیاست کمزور ہو گئی ہے اور عوام کی زندگی بہتر بنانے کی طرف توجہ دی جارہی ہے، عوام کو طمینان ہوا کہ اس جماعت نے بہتر کام کیا ہے تو وہ اسے دوبارہ ووٹ دیں گے، عوام مطمئن ہوں گے تو پسند اور ناپسند کے معیار بدل جائیں گے
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشید کا ”اے پی پی“ کو انٹرویو
جمعہ 26 اگست 2016 18:09
اسلام آباد ۔ 26 اگست (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔26 اگست ۔2016ء) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ جمہوری اور قانونی راستہ اختیار کرنے سے ہی پاکستان کو مستحکم بنایاجاسکتاہے، ووٹ کے ذریعے احتساب کا عمل سیاسی جماعتوں کیلئے سبق ہے، جذباتی نعروں کی سیاست کمزور ہو گئی اور عوام کی زندگی بہتر بنانے کی طرف توجہ دی جارہی ہے، اگر عوام کو طمینان ہوا کہ اس جماعت نے بہتر کام کیا ہے تو وہ آئندہ الیکشن میں اسے دوبارہ ووٹ دیں گے، عوام مطمئن ہوں گے تو پسند اور ناپسند کے معیار بدل جائیں گے۔
ان خیالات کا اظہار وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشید نے ”اے پی پی“ سے ایک خصوصی انٹرویو میں کیا۔ انہوں نے کہا کہ موجودہ سیاسی صورتحال ، ووٹ کے ذریعے سیاسی حکومتوں کے قیام اور پانچ سالہ مدت پوری ہونے سے جمہوریت کی جڑیں مزید مضبوط ہو رہی ہیں اور غیر جمہوری حکومتوں اور مارشل لاء کی وجہ سے جن عوامی مسائل کی طرف بھر پور حکومتی توجہ نہیں دی جا سکی تھی اس کے اثرات بھی زائل ہو رہے ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم کی چاند پر پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ بھجوانے پر قوم اور سائنسدانوں کو مبارکباد
-
راجہ پرویزاشرف کا آئی ایم ایف پیکیج کی ممکنہ شرائط پر اظہار تشویش
-
ذرائع ابلاغ ریاست کا چوتھا ستون ہے ، ملک کے دشمن تشخص کو اجاگر کرنے میں ذرائع ابلاغ کا کردار کلیدی اہمیت کا حامل ہے ،سپیکر و ڈپٹی سپیکر
-
وزیراعظم کا شاہراہ قراقرم پر چلاس کے قریب بس حادثے میں قیمتی جانوں کے نقصان پر افسوس کا اظہار
-
وزیراعظم کا گندم درآمد سکینڈل کی تحقیقات کیلئے قائم کمیٹی کی رپورٹ پر عدم اطمینان ، اظہار برہمی
-
چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کا متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان کے چچا شیخ طہنون بن محمد النہیان کے انتقال پر گہر ے دکھ اور افسوس کا اظہار
-
چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینٹ کی خضدار بم دھماکے کی شدید مذمت
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی خضدار میں دھماکے کی مذمت
-
ایرانی تیل کی سمگلنگ میں کئی موجودہ اور سابق وزراء اور سیاستدانوں کے ملوث ہونے کا انکشاف
-
رفح میں اسرائیلی کارروائی سے وسیع پیمانے پر ہلاکتوں کا خدشہ، اوچا
-
سائبر کرائم کو ایف آئی اے سے الگ کرکے این سی سی آئی اے کے نام سے نئی ایجنسی بنادی گئی
-
ہفتہ وار مہنگائی کی شرح 25 فیصد سے نیچے آ گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.