اقتدار پر قابض کرپٹ حکمرانوں نے قیام پاکستان کے ثمرات عوام تک نہیں پہنچنے دیئے ‘سراج الحق
جب تک لٹیروں کا یہ ٹولہ اسلام آباد میں بیٹھا ہے ملک ترقی کرسکتا ہے نہ غریب عوام کو عزت کی روٹی نصیب ہوسکتی ہے ‘امیرجماعت اسلامی
جمعہ 26 اگست 2016 21:58
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔26 اگست ۔2016ء ) امیرجماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ اقتدار پر قابض کرپٹ حکمرانوں نے قیام پاکستان کے ثمرات عوام تک نہیں پہنچنے دیئے ،قومی خزانے کو لوٹ کر آف شور کمپنیاں اور لندن دبئی اور فرانس میں محل تعمیر کرنے والوں نے عوام کو تعلیم صحت اور روز گار کی سہولتوں سے محروم رکھا اور خود ان کے ٹیکسوں پر عیش و عشرت کرتے رہے ،جب تک لٹیروں کا یہ ٹولہ اسلام آباد میں بیٹھا ہے ملک ترقی کرسکتا ہے نہ غریب عوام کو عزت کی روٹی نصیب ہوسکتی ہے ، جب بھی کوئی مشکل وقت آتا ہے حکمران ملک چھوڑ کر بھاگ جاتے ہیں جبکہ غریب جان کا نذرانہ پیش کرنے کے لیے آگے بڑھتاہے ، الطاف حسین دشمن کی گود میں بیٹھ کر میر جعفر اور میر صادق کا کردار اد کرر ہے ہیں ، الطاف حسین نے پاکستان کے لیے لاکھوں جانوں کا نذرانہ دینے اور ہجرت کرنے والوں کوچیلنج کیاہے ، برطانیہ الطاف حسین کو پاکستان کے حوالے کرے ، پاکستان کے بیس کروڑ غیرت مند عوام اسے مردہ باد کے نعروں کا جواب دیں گے ، الطاف حسین آج کراچی کے لوگوں کے لیے نفرت کا نشان بن چکے ہیں ۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
-
وزیرِاعظم محمد شہباز شریف سے جاپانی سفیر کی قیادت میں پاکستان میں جاپانی کمپنیوں و کاروباری شخصیات کے وفد کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.