پاکستانی ٹیم آسٹریلیاکی کنڈیشنز کیلئے بہترین ہے ‘ پیٹر سڈل
ہفتہ 27 اگست 2016 12:57
میلبورن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔27 اگست ۔2016ء) آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے زخمی فاسٹ باوٴلر پیٹرسڈل نے یاسر شاہ کو پاکستانی باوٴلنگ کی کنجی قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ مصباح کی قیادت میں ٹیم دورہ آسٹریلیا کیلئے خطرناک ہوگی کرکٹ آسٹریلیا کو دئیے گئے ایک انٹرویو میں پیٹرسڈل نے کہاکہ پاکستان نے گزشتہ ایک سال کے دوران ہمیں بہت حیران کردیا ہے اور انھوں نے مستقل مزاجی سے کرکٹ کھیلی ہے۔
سڈل نے پاکستان ٹیم کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ ان کے پاس چند اسٹار کھلاڑی ہیں تاہم دیگر ٹیموں کے مقابلے میں انھوں نے مسلسل کارکردگی دکھائی ہے اور کہیں پر نہیں ڈگمگائے اور نہ تبدیلی آئی، میرے خیال یہی چیز وہ ماضی میں نہیں کرپائے تھے۔انہوں نے کہاکہ اس وقت نظرآرہا ہے کہ ان کے پاس 13 ‘14 لڑکوں کا ایک مضبوط گروپ ہے ‘ باوٴلرز زخمی ہونے کے بعد اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کررہے ہیں جو ان کیلئے اطمینان بخش ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
قومی کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز نے اپنی حکمت عملی شیئر کردی
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.