امیتابھ بچن ایک ذہین اداکار ہیں، شوجیت سرکار
ہفتہ 27 اگست 2016 14:12
(جاری ہے)
بھارتی میڈیا کے مطابق شوجیت سرکار نے ایک انٹرویو میں کہا کہ فلم میں وکیل کے کردار کیلئے سوچ رہے تھے کہ نوجوان اداکار یا کسی سینئر اداکار کو کاسٹ کیا جائے، اسی دوران پیکو کی عکسبندی تکمیل کے قریب تھی تو ہم نے اس کردار کیلئے امیتابھ کو کاسٹ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔
انہوں نے کہا کہ میں نے امیتابھ کو فلم کے بارے میں پیغام بھیجا اور انہیں فلم میں وکیل کے کردار کیلئے کاسٹ کرنے کا بتایا۔ شوجیت سرکار نے کہا کہ امیتابھ ایک ذہین اداکار ہیں، انہوں نے صرف پانچ منٹ فلم کی کہانی سنی اور آمادگی کا اظہار کر دیا۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.