قصاص تحریک میں شرکت پر تحریک انصاف ،دیگر جماعتوں کے شکر گزار ہیں‘خرم نواز گنڈا پور
3ستمبر کی احتجاجی ریلی کا دعوت نامہ نہیں ملا، جہانگیر ترین سے 28ستمبر کو اسلام آباد میں ملاقات ہوگی تحریک انصاف کے پاکستان مارچ میں شرکت کا حتمی فیصلہ سربراہ عوامی تحریک کریں گے ‘سیکرٹری جنرل عوامی تحریک
ہفتہ 27 اگست 2016 21:14
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔27 اگست ۔2016ء) پاکستان عوامی تحریک کے سیکرٹری جنرل خرم نواز گنڈا پور نے کہا ہے کہ شہر شہر جاری ہماری قصاص تحریک کے احتجاجی دھرنوں میں تحریک انصاف سمیت ق لیگ، جماعت اسلامی ،مجلس وحدت المسلمین ، سنی اتحاد کونسل، پیپلز پارٹی،جمیعت علمائے پاکستان کے راہنما و کارکنان شریک ہو رہے ہیں جس پر ہم ان کے شکر گزار ہیں ۔
سانحہ ماڈل ٹاؤن کے ظلم اور قصاص کے لیے تمام جماعتیں اول روز سے شہدائے ماڈل ٹاؤن کے ساتھ ہیں۔ تحریک انصاف سمیت اپوزیشن کی تمام جماعتوں نے 31جولائی کے قومی مشاورتی اجلاس کے موقع پر بھی سانحہ ماڈل ٹاؤن کے انصاف کے لیے اپنے بھر پورتعاون کا اعادہ کرتے ہوئے متفقہ اعلامیہ پر دستخط بھی کئے تھے۔ انہوں نے کہا کہ3ستمبر کے پاکستان مارچ میں شرکت کے حوالے سے تحریک انصاف کی طرف سے باضابطہ دعوت نامہ موصول ہونے کے بعد غور و خوض ہوگا اور شرکت کے حوالے سے حتمی فیصلہ عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری کریں گے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
بھابھی نے شادی والے دن دلہا کو گرفتار کرادیا،جمشید کوارٹر تھانے کے باہر انوکھا احتجاج ،رشتے دار دلہے کی شیروانی لے کر تھانے پہنچ گئے
-
خرم شیر زمان کا سندھ حکومت پر من پسند افراد کو پروٹوکول دینے کا الزام
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،ناجائز اسلحہ کی نمائش پر 3 ملزمان گرفتار
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
-
پسند کی شادی کرنیوالی 22سالہ لڑکی کرنٹ لگنے سے جاں بحق، قتل کا خدشہ
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
-
مریم نواز کے پولیس یونیفارم پہننے کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پرسماعت بغیر کارروائی ملتوی
-
ہمیشہ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ ہوں ، کوئی ڈیل نہ ہی کریں گے‘ خدیجہ شاہ
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.