پاکستان میں 15سے20 فیصد نوجوان گردوں کے مرض میں مبتل ہیں، بینظیر بھٹو ہسپتال کے شعبہ یورولوجی کے سربراہ پروفیسر ڈاکٹر ممتاز احمد کی ذرائع ابلاغ سے گفتگو
پیر 29 اگست 2016 13:53
(جاری ہے)
انھوں نے کہا کہ گردوں کے خراب ہونے کی بڑی وجہ گردوں کی نالیوں میں پتھری کا بننا ہے۔
انھوں نے کہا کہ پاکستان میں 15سے20 فیصد نوجوان گردوں کے مرض میں مبتلا ہوتے ہیں جسکی بنیادی وجہ پانی کا کم استعمال اور پیشاب کے اخراج میں تاخیر کرنا ہے۔ انھوں نے گرودں کی بیماری کی بنیادی پہچان کے حوالے سے کہا کہ گردوں کے درد کو کبھی بھی نظر انداز نہیں کرنا چاہیے کیونکہ یہ گردوں میں پائی جانے والے پتھری کی وجہ سے ہی ہوتا ہے ۔ انھوں نے کہا کہ اب گردوں کی پتھری نکالنے کا جدید طریقہ علاج آچکا ہے جس کے باعث مریض ایک دن میں پتھری نکلواکر واپس گھر جا سکتا ہے، انھوں نے کہا موجودہ حکومت گردوں کے علاج کے لئے کئی اقدامات کررہی ہے ۔ ڈاکٹر ممتاز احمد نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت کی جانب سے لاہور اور راولپنڈی میں کڈنی سنٹر قائم کئے جارہے ہیں جبکہ بینظیر بھٹو ہسپتال میں کڈنی ٹرانسپلانٹ کا کام مفت کیا جاتا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں ایک ہفتے کے دوران استحکام رہا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا
-
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی پونڈ بھی مہنگا ہو گیا
-
ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا
-
کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن
-
سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن
-
ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے لائسنس کااجرا
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار
-
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.