ایم کیو ایم پر پابندی کے لیے پی ٹی آئی رہنما علی زیدی نے آرمی چیف کو خط لکھ دیا
سمیرا فقیرحسین پیر 29 اگست 2016 15:42
کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔29 اگست 2016ء) : پاکستان تحریک انصاف کے سابق صدر کراچی ڈویژن علی زیدی نے آرمی چیف جنرل راحیل شریف کے نام خط لکھ دیا۔ تفصیلات کے مطابق خط کے متن میں کہا گیا کہ ایم کیو ایم کو جنرل ضیا نے بنایا اور جنرل پرویز مشرف نے پروان چڑھایا۔ خط کے متن میں کہا گیا کہ سب کچھ سابق منصب پر موجود افراد کا کیا دھرا ہے۔
(جاری ہے)
قائد ایم کیو ایم پارٹی کا روحانی پیشوا ہے۔
خط میں مطالبہ کیا گیا کہ جو لوگ ایم کیو ایم کا حساب دیتے ہیں ان لوگوں کا احتساب کیاجائے۔ خط میں مطالبہ کیا گیا کہ ایم کیو ایم پر پابندی عائد کر کے ایم کیو ایم کا احتساب کیا جائے۔ خط میں آرمی چیف کو کہا گیا کہ افسوس کے ساتھ اس گند کو صاف کرنے کا ذمہ آپ کے سر ہے۔ ایم کیو ایم کو لندن اور پاکستان کا کہہ کر ایجنسیوں کا مذاق نہ اڑایا جائے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
-
جب تک پنجاب حکومت گندم نہیں خریدے گی مسئلہ حل نہیں ہوسکتا
-
چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی مزارقائد پرحاضری ، فاتحہ خوانی ،تاثرات قلمبند کئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.