حساس قرار دئیے گئے لاہور کے 338اسکولوں،کالجز اور یونیورسٹیز کے سکیورٹی انتظامات کا از سر نو جائزہ لینے کے احکامات
منگل 30 اگست 2016 13:32
(جاری ہے)
جن میں سے انتہائی حساس اسکولوں کی تعداد 149جبکہ 107حساس کیٹگری میں شامل ہیں کالجز میں 35انتہائی حساس جبکہ 23حساس کیٹگری میں موجود ہیں ۔
سکیورٹی اداروں کی جانب سے یونیورسٹیز میں 23انتہائی حساس جبکہ ایک حساس کیٹگری میں شامل کی گئی ہے ۔ذمہ داران اداروں کی طرف سے انتہائی حساس اور حساس نوعیت کے تعلیمی اداروں کی سکیورٹی انتظامات کا از سر نو جائزہ لینے کے احکامات جاری کئے گئے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی
-
پاکستانی نوجوانوں میں غیر روایتی پیشے اپنانے کا بڑھتا ہوا رجحان
-
غیرملکی سرمایہ کاروں کے خدشات دور کرنے اور ون ونڈو آپریشنز کیلئے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل پوری طرح فعال ہے، وزیراعظم
-
موبائل فونز کی درآمدات میں 180 فیصد اضافہ
-
وزیرداخلہ کانادرا سنٹر شملہ پہاڑی کا دورہ ،شہریوں نے شکایات کے انبار لگا دئیے
-
لاہور میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس سب انسپکٹر کو قتل کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.