آئی جی پنجاب مشتاق احمدسکھیرا کی سربراہی میں سنٹرل پولیس آفس میں اعلیٰ سطح کااجلاس
سروسزاور جسٹس سسٹم کے تمام مراحل میں انفارمیشن ٹیکنالوجی کے استعمال سمیت اٹھائے جانے والے مختلف اقدامات اور پولیس یونیفارم کی تبدیلی کا جائزہ لیا گیا
منگل 30 اگست 2016 19:08
لاہور۔30 اگست(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔30 اگست ۔2016ء ) پنجاب پولیس میں فراہم کی جانے والی سروسزاور جسٹس سسٹم کے تمام مراحل میں انفارمیشن ٹیکنالوجی کے استعمال ، تھانوں میں عوام کو مثبت اور پولیس لائنز میں فورس کو صحت مندانہ ماحول کی فراہمی کے لئے کیے جانے والے اقدامات اور پولیس یونیفارم کی تبدیلی کا جائزہ لینے کے لئے انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب ، مشتاق احمدسکھیرا کی سربراہی میں سنٹرل پولیس آفس لاہور میں ایک اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا۔
اجلاس میں ایڈیشنل آئی جی ویلفےئر اینڈ فنانس، سہیل خان، ایڈیشنل آئی جی آپریشنز/انوسٹی گیشنز پنجاب، کیپٹن(ر) عارف نواز، ڈی آئی جی آپریشنز پنجاب، عامر ذوالفقار، ڈی آئی جی ہیڈ کوارٹرزپنجاب، بی اے ناصر، ڈی آئی جی (ایس پی یو)، آغا یوسف اور ڈی آئی جی آپریشنز لاہور، ڈاکٹر حیدر اشرف کے علاوہ سی پی او کے دیگر سینئر پولیس افسرا ن نے شرکت کی۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.