چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبہ کے حوالہ سے سی پیک نمائش دوسرے روز بھی جاری رہی
منگل 30 اگست 2016 20:19
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔30 اگست ۔2016ء) چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبہ کے حوالہ سے سی پیک نمائش دوسرے روز بھی جاری رہی۔
(جاری ہے)
پاک چائنا فرینڈشپ سنٹر میں منعقدہ ایکسپو کا انعقاد منصوبہ بندی ، ترقی و اصلاحات کی وزارت نے کیا جس کا مقصد ملک کے مختلف شعبوں میں باہمی تجارت اور سرمایہ کاری کے مواقع کے حوالے سے آگاہی فراہم کرنا تھا ٗ سمٹ اور ایکسپو کا انعقاد جوائنٹ کوآرڈینیشن کمیٹی کے پہلے اجلاس کی تیسری سالگرہ کے حوالے سے بھی کیا گیا جس میں کاروباری روابط کے فروغ اور چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے کا فیصلہ کیا گیا تھا۔
نمائش میں مختلف مقامی اور چینی کمپنیوں نے 60سے زائد سٹالز قائم کیے جہاں پر انہوں نے اپنی منصوعات کی نمائش کی جس سے دونوں ملکوں کے کاروباری روابط کے فروغ میں مدد حاصل ہو گی ۔ نمائش میں چین کی 27بڑی کمپنیوں کے نمائندے اور اعلیٰ حکام نے بھی شرکت کی جو پاکستان میں توانائی، تعمیرات، سڑکوں اور پلوں کی تعمیر کے مختلف منصوبوں پر کام کر رہی ہیں۔نمائش وایکسپو میں شہریوں کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی۔مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.