تحریک انصاف شعبہ خواتین کی جانب سے دھرنا تحریک کے دوران جاں بحق ہونے والے کارکنان کی دوسری برسی اور "یوم شہداء " کے موقع پر ڈی چوک اسلام آباد میں شمعیں روشن
حکومتی کرپشن کے خلاف پی ٹی آئی اور عوامی تحریک کی منزل ایک ہے، منزہ حسن
منگل 30 اگست 2016 21:54
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔30 اگست ۔2016ء) پاکستان تحریک انصاف شعبہ خواتین کی جانب سے تاریخی دھرنا تحریک کے دوران جاں بحق ہونے والے کارکنان کی دوسری برسی اور "یوم شہداء " کے موقع پر ڈی چوک اسلام آباد میں شمعیں روشن کی گئیں، مرکزی صدر وومن ونگ و ایم این اے تحریک انصاف منزہ حسن نے تحریک انصاف کی خواتین کارکنان سے خطاب میں کہا کہ حکومتی کرپشن کے خلاف پی ٹی آئی اور عوامی تحریک کی منزل ایک ہے۔
مرکزی میڈیا ڈیپارٹمنٹ سے جاری تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے شعبہ خواتین کی جانب سے دھرنے کے دوران حکومتی بربریت کے نتیجے میں شہید ہونے والے کارکنوں کے لئے فاتحہ خوانی کرائی گئی۔ اس موقع پر کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے مرکزی صدر وومن ونگ و ایم این اے تحریک انصاف منزہ حسن نے کہا کہ حکمرانوں کا سانحہ ماڈل ٹاؤن کے ملزمان کو کٹہرے میں لانا ہوگا، حکومت کے وزراء گلوموجود ہیں ، سانحہ ماڈل ٹاؤن میں نامزد وزراء کو گرفتار کیا جائے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.