ایم کیوایم سے منسلک شخص کی 22اگست کی تقریرکامتن مل گیا،سکاٹ لینڈ یارڈ
تقریرکے ترجمہ اورمتن کاجائزہ لینے بعدپتہ چلے گا کسی قانون کی خلاف ورزی ہوئی یانہیں، چوہدری نثارکے ریفرنس کی تصدیق نہیں کرسکتے،ترجمان
منگل 30 اگست 2016 22:46
لندن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔30 اگست ۔2016ء) برطانوی تحقیقاتی ادارے سکاٹ لینڈیارڈنے کہاہے کہ ایم کیوایم سے منسلک شخص کی 22اگست کی تقریرکامتن مل گیا،تقریرکے ترجمہ اورمتن کاجائزہ لینے کے بعدپتہ چلے گاکہ کسی قانون کی خلاف ورزی ہوئی یانہیں ،چوہدری نثارکے ریفرنس کی تصدیق نہیں کرسکتے ۔
(جاری ہے)
اسکاٹ لینڈیارڈکے ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں کہاگیاہے کہ ایم کیوایم سے منسلک شخص کی 22اگست کوہونے والی تقریرکامکمل متن مل گیاہے ۔
الطاف حسین کی تقریرکاترجمہ کروارہے ہیں ،تقریرکامکمل جائزہ لینے کے بعدپتہ چلے گاکہ کسی برطانوی قانون کی خلاف ورزی ہوئی یانہیں ہوئی اورتقریرکے جائزے کے بعدفیصلہ ہوگاکہ اس معاملے میں تحقیقات کی ضرورت ہے یانہیں ہے ۔ترجمان نے کہاہے کہ اس معاملے میں پاکستانی حکومت ہم سے رابطے میں ہے تاہم چوہدری نثارکی جانب سے کسی ریفرنس کی تصدیق نہیں کرسکتامتعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
مدینہ منورہ سمیت متعدد سعودی شہروں میں طوفانی بارش کے بعد سیلابی صورتحال
-
آئندہ توہین عدالت پر جیل بھیجیں گے‘ ڈونلڈ ٹرمپ پر ہزاروں ڈالر کا جرمانہ
-
کینیڈا میں خالصتان تحریک شدت اختیارکرگئی
-
سعودی کابینہ نے پاکستان کے ساتھ انسداد دہشت گردی تعاون کے معاہدے کی منظوری دے دی
-
منی پور میں خواتین نے 11 مسلح افراد کو فورسز کی حراست سے چھڑالیا
-
اقوام متحدہ کا امریکی جامعات کے طلبہ مظاہرین کے خلاف پولیس ایکشن پر اظہار تشویش
-
بھارت،ویو کے باعث کلاس روم کو سوئمنگ پول میں تبدیل کردیا گیا
-
متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی
-
واٹس ایپ نے بھارت میں اپنے آپریشن بند کرنے کے دھمکی دے دی
-
امریکہ کی جانب سے نام نہاد ’’حد سے زیادہ پیداوار ‘‘ایک جھوٹا بیانیہ ہے ، چین
-
حرمین انتظامیہ کی زائرین کو ماسک پہننے کی ہدایت
-
اہلیہ پر کرپشن کے الزامات، ہسپانوی وزیراعظم کا استعفی نہ دینے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.