لاہورآرٹس کونسل میں ماہانہ غزل پروگرام کاآغاز

منگل 30 اگست 2016 22:46

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔30 اگست ۔2016ء) لاہورآرٹس کونسل (الحمراء) غزل کی ترقی و روایت کو قائم رکھنے کیلئے ماہانہ غزل پروگرام کاآغاز کیا ہے گزش اس سلسلے کا پہلا پروگرام الحمراء ہال نمبر IIمیں کیا گیا جس میں ملک کے نامور فنکار غلام عباس،امن علی اور ترنم ناز اپنے فن کا مظاہرہ کیا۔

(جاری ہے)

چیئرمین الحمرا کامران لاشاری اور ای ڈی الحمرا عطا محمد خان نے اس پروگرام میں خصوصی شرکت کی۔لوگوں نے بڑی تعداد نے پروگرام دیکھا اور اسے پسند کیا۔