چیف جسٹس انور ظہیر جمالی نے سانحہ کوئٹہ کا از خود نوٹس لے لیا
سمیرا فقیرحسین بدھ 31 اگست 2016 11:25
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔31 اگست 2016ء) : چیف جسٹس انور ظہیر جمالی نے سانحہ کوئٹہ کا از خود نوٹس لے لیا ۔ تفصیلات کے مطابق سانحہ کوئٹہ پر چیف جسٹس آف پاکستان انور ظہیر جمالی نے از خود نوٹس لے لیا ہے۔ سپریم کورٹ 20 ستمبر کو سانحہ کوئٹہ پر لیے گئے از خود نوٹس کی سماعت کرے گی۔
(جاری ہے)
پاکستان بار کونسل ، سابق چیف جسٹس افتخار چودھری اور وکلا تنظیموں نے چیف جسٹس آف پاکستان کو خط لکھا تھا جس پر چیف جسٹس انور ظہیر جمالی نے سانحہ کوئٹہ پر از خود نوٹس لے لیا ہے۔
اس معاملے پر آئی جی ،چیف سیکریٹری اور ایڈووکیٹ جنرل بلوچستان کو نوٹسز جاری کرتے ہوئے انہیں بھی 20ستمبر کو پیش ہونے کا حکم دیا ہے ۔ یاد رہے کہ 8 اگست کو بلوچستان ہائیکورٹ بار کے صدر بلال انور کاسی ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بنے ، ان کی میت کو لیکر وکلا سول اسپتال پہنچے تو خودکش حملہ آور نے دھماکہ کر دیا تھا جس میں 70 سے زائد افراد جاں بحق ہوئے تھے،جن اکثریت وکلاء کی تھی ۔مزید اہم خبریں
-
پورے پاکستان میں ہم پر بے بنیاد مقدمات بنائے گئے ہیں،عمر ایوب
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.