الحمراء میں کرایوں میں اضافے کیخلاف دو تین فنکار لے کر احتجاج کے نام پر ٹوپی ڈرامہ کیا گیا ‘ نجم زیدی
بدھ 31 اگست 2016 12:26
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 31 اگست - 2016ء ) سینئر اداکار نجم زید ی نے کیا ہے کہ الحمراء میں کرایوں میں اضافے کے خلاف احتجا ج کرنے والوں میں سے کونسے فنکار شامل تھے صرف دو تین اداکار لیکر ایک ٹوپی ڈرامہ کیا گیا ، کرائے کے نام پر احتجاج کرنے والے اصل میں وہ لوگ ہیں جو الحمراء میں خود ڈراموں کی ڈیٹس 2 سے اڑھائی لاکھ روپے میں خرید کر ڈارمے کرتے ہیں ،الحمرا کی جانب سے کرائے بڑھائے جانے پر ان کا احتجاج منطق سے باہر ہے ۔
ایک خصوصی انٹرویو میں نہوں نے کہاکہ چند کالی بھیڑوں اورالحمراء انتظامیہ کی ملی بھگت سے اصل فنکاروں کو الحمراء سے آؤٹ کردیا گیا ہے ۔اب الحمراء میں بعض نام نہاد قسمے پروڈیوسر آگئے ہیں جو بلیک منی کو وائٹ منی کرنے میں مصروف ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ الحمراء میں ہر پروڈیوسر ڈرامہ کرنے سے قبل اپنا انکم ٹیکس نمبر جمع کرواتا تھا مگر اب یہ سلسلہ ختم ہوگیا ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
-
پاکستان کے نامورصداکار، اداکاراورشاعرطارق عزیز کا یوم پیدائش (کل) منایا جائیگا
-
معروف گلوکار و اداکار عاصم اظہر کا اپنا ڈیبیو البم جاری کرنے کا اعلان
-
’’تارک مہتا کا الٹا چشمہ‘‘کا روشن سنگھ سوڈھی لاپتہ،شکایت درج
-
کترینہ کیساتھ فلم کی پیشکش،ابرارالحق اتنی لمبی نہ چھوڑیں، مشی خان
-
نارضگیاں ختم ، بن بلائے گووندابھانجی کی شادی میں پہنچ گئے
-
آئی پی ایل کی غیرقانونی سٹریمنگ،تمنا بھاٹیہ، سنجے دت اور بادشاہ سائبر سیل طلب
-
پنجاب میں ڈرامہ کوئین کی نئی قسط ریلیز ہوگئی
-
مریم نواز کو پولیس وردی میں دیکھ کر نور بخاری گرویدہ ہوگئیں، تعریف کئے بغیر نہ رہ سکیں
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی، ابرار الحق کا انکشاف
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.