پنجاب پولیس کی یونیفام کی تبدیلی کا اصولی فیصلہ ،سمری وزیراعلیٰ کو ارسال
بدھ 31 اگست 2016 13:37
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 31 اگست - 2016ء) پنجاب پولیس کی یونیفام کی تبدیلی کا اصولی فیصلہ کرتے ہوئے سمری وزیراعلیٰ پنجاب کو ارسال کر دی ۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب پولیس کے موجودہ یونیفارم کی شرٹ کالے اور پینٹ خاکی رنگ کی ہے جو ایک عرصہ سے پنجاب پولیس زیب تن کئے ہوئے ہے اور پویس کی پہچان بن گئی ہے۔
(جاری ہے)
آئی جی پنجاب نے موجودہ یونیفارم کو تبدیل کر کے ایسا رنگ کرنے کا کہا تھا جس سے ملازمین کو گرمیوں میں مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے ۔
اس کے لئے آئی جی پنجاب نے سی سی پی او لاہور ، ڈی پی اوز ، سی پی اوز کو اپنی تجاویز بھجوانے کی ہدایت کی تھی ۔ اب پولیس کی نئی یونیفارم کے لیے ہلکے سبز رنگ کا انتخاب کر لیا گیا ہے ۔یونیفام کی تبدیلی کا اصولی فیصلہ کر تے ہوئے منظوری کے لیے سمری وزیراعلیٰ پنجاب کو بھجوادی گئی ہے ۔مزید قومی خبریں
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
-
گورنرسندھ کی امید کی گھنٹی پر آنے والے سائلین سے ملاقات ، سائلین کے مسائل سنے اور موقع پر ہی حل کئے
-
بجٹ میں بزنس کمیونٹی کی تجاویز کو ترجیحی بنیادوں پر شامل کیا جائے گا، جام کمال خان
-
ایک ہفتہ کے دوران پیاز29،ٹماٹر24 اورآلو 22 روپے سستے ہوئے ہیں،عظمی بخاری
-
پاکستان کے تمام لوگ اور سیاسی جماعتیں فلسطین کے منصفانہ کاز کی حمایت کرتی ہیں، سینیٹر مشاہد حسین سید
-
حکومت نہ صرف بجلی کی قیمتوں میں کمی کرے بلکہ سولر پینل کے پیکجز بھی دے، ناصرشاہ
-
اپریل سندھ کی پارلیمانی تاریخ کا بہت اہم دن ہے، مراد علی شاہ
-
کراچی میں ادھار نہ دینے پر 60 سالہ دکان دار قتل
-
ملک بھر میں سڑکوں اور فٹ پاتھ پر سے تجاوزات 3 دن میں ختم کرنے کا حکم
-
فیصل جاوید اور انسداد دہشتگردی عدالت کے جج میں خوشگوار مکالمہ
-
بانی پی ٹی آئی سمجھتے ہیں کہ وہ بات نہیں کرنی چاہیے جو ملک اور اداروں کیلئے بہتر نہ ہو، وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.