بھارت کے ایک گاؤں میں بیٹیاں خاندان کی پہچان بن گئیں
بدھ 31 اگست 2016 14:36
رانچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 31 اگست - 2016ء ) بھارتی ریاست جھار کھنڈ کے ایک قبائلی گاؤں میں بیٹیاں خاندان کی پہچان بن گئیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست جھارکھنڈ کے ایک قبائلی گاؤ ں میں جب آپ کسی شخص کا پتہ پوچھتے ہیں تو لوگ اس خاندان کی بیٹی کا نام بتاتے ہوئے اس کا گھر دکھا دیتے ہیں۔شہر جمشید پور سے 26 کلومیٹر کے فاصلے پر بسے ترنگ گاؤ ں کی شناخت اچانک بدل گئی ہے۔
وہاں گھروں میں مٹی کی دیواروں پر لٹکنے والی نیم پلیٹوں پر پوجا، چاندنی، سجلا، پھول منی، پائل اور ٹیسو جیسے لڑکیوں کے نام دیکھ کر حیران ہونے کی ضرورت نہیں۔بھارت میں خواتین کو بااختیار بنانے کی مہم کے تحت ملک کے کئی حصوں میں بیٹی بچا، بیٹی پڑھا جیسی تحریکیں پہلے سے ہی چل رہی ہیں لیکن ترنگ گاؤ ں میں میری بیٹی میری شناخت کے نام سے مہم چلائی جارہی ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.