چوہدری محمدسرور نے حکومتی قر ضوں پر ”کشکولستان“کے نام سے حقائق نامہ جاری کردیا
بدھ 31 اگست 2016 15:37
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 31 اگست - 2016ء) سابق گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے حکومتی قر ضوں اور ناکام حکومتی پالیسوں پر”کشکولستان “کے نام سے ’حقائق نامہ ‘جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکمرانوں نے ملک کو” کشکولستان “بنادیا ہے ‘ صرف ایک سال میں قرضوں میں 13فیصد اضافہ ہو چکا ہے ‘ حکومت نے مالیاتی ذمے داریوں اور قرضوں کو محدود کرنے کے ایکٹ 2005کی کھلی خلاف ورزی کرتے ہوئے قرضوں اور واجبات کا مجموعی حجم جی ڈی پی کے 75.9 فیصد تک کر دیا ہے‘ہر پاکستانی 1لاکھ20ہزار سے زائد کا مقر وض ہو چکا ہے‘پرانے قرضوں کی ادائیگی کے لئے حکومت مہنگی شرح سود پر قرضے لے رہی ہے ‘ ملک میں مہنگائی اور بے روزگاری میں اضافہ اوربر آمد ت میں بھی بدترین کمی ہو رہی ہے ‘بجلی پیدا کرنیوالی کمپنیوں کا سرکلر ڈیٹ دوبارہ 665 ارب روپے سے تجاوز کرچکا ہے ‘حکمران اپنی ناکام پالیسوں کے ذریعے ملک کومعاشی طور پر تباہ کر نے میں لگے ہوئے ہیں ملک کو معاشی طور پر مضبوط کر نے کیلئے کر پشن کا خاتمہ اور ملک میں شفاف احتساب بھی ضروری ہے ۔
(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.