بسنت کے تہوار کی دوبارہ بحالی کا پروگرام ، مشاورت کیلئے کمیٹی کا دوسرا اجلاس 3ستمبر کو طلب کر لیا گیا
ڈور بنانے والوں اور پتنگیں فروخت کرنیوالوں کو بھی مشاورت میں شامل کر کے تفصیلات منظوری کیلئے وزیر اعلیٰ کو بھجوائی جائینگی
بدھ 31 اگست 2016 17:45
لاہو ر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔31 اگست ۔2016ء) بسنت کے تہوار کی دوبارہ بحالی کا پروگرام ، مشاورت کے لئے کمیٹی کا دوسرا اجلاس 3ستمبر کو طلب کر لیا گیا ، ڈور بنانے والوں اور پتنگیں فروخت کرنے والوں کو بھی مشاورت میں شامل کر کے تفصیلات منظوری کے لئے وزیر اعلیٰ پنجاب کو بھجوائی جائیں گی ۔
(جاری ہے)
ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ بسنت کے تہوار کی دوبارہ بحالی کے پروگرام پرمشاورت جا ری ہے اور اسی سلسلے میں 7رکنی کمیٹی کا دوسرا مشاورتی اجلاس 3ستمبر کو طلب کیا گیا ہے ۔
بسنت کے لئے تمام اسٹیک ہو لڈرز سے رائے بھی لی جائے گی ۔اجلاس میں بسنت کے حوالے سے تجاویز پیش کی جائیں گی جبکہ ڈور بنانیوالوں اورپتنگیں فروخت کرنیوالوں کو بھی مشاورت میں شامل کیا جائے گا،سزائیں مزید سخت کی جائیں گی ۔ذرائع کا کہنا ہے کہ 3ستمبر کے اجلاس کی تمام تفصیلات وزیر اعلیٰ پنجاب کو بھجوائی جائیں گی جس کے بعد وہی اس حوالے سے حتمی منظوری دیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
علی امین گنڈاپور کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی
-
علی امین گنڈا پور، عمر ایوب اور شبلی فراز کو اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کا اختیار دیا ہے، عمران خان
-
اسٹیبلشمنٹ اور عمرا ن خان ڈیل کا علم نہیں ہے، کالے شیشوں کے تمام پرمٹ منسوخ کررہے ہیں ، محسن نقوی
-
'اسلام پسند' ریلی کے بعد جرمن وزیر کا سخت کارروائی پر زور
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل
-
کمزور ، کھوکھلی بنیاد والی حکومت کی مدت پوری ہوتے ہوئے دکھائی نہیں دے رہی ‘ شاہد خاقان عباسی
-
پاکستان اور سعودی عرب کے معاشی تعلقات نئے دور میں داخل ہو چکے، وزیراعظم
-
ای خدمت مرکز گوجرانوالہ میں عوام کی سہولت کیلئے نادرا کی خدمات بھی میسر ہو گئیںٌ
-
190 ملین پاؤنڈ کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کے علاوہ 8 نام ای سی ایل سے خارج
-
آئین کے تحت سینیٹ کا رکن وزیراعظم نہیں بن سکتا تو ایک سینیٹر ڈپٹی وزیر اعظم کیسے بن سکتا ہے؟.ماہرین آئینی امور کاسوال
-
بشام میں چینی انجینئرز پر حملے میں ملوث 4 دہشت گرد گرفتار
-
فواد چوہدری نے بنیادی اصلاحات پر تمام سیاسی جماعتوں سے متفق ہونے کی اپیل کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.