مسلم لیگ (ن) بچاؤ تحریک کے وفد کی سابق گورنر کے سردار مہتاب احمد خان سے ملاقات، تحریک ختم کرنے کا اعلان
تمام تنظیمی عہدے معطل ہیں، نئے الیکشن مین اہلیت رکھنے والے ورکروں کو عہدے دیئے جائیں گے سابق گورنر خیبر پختونخوا سردار مہتاب احمد کی مسلم لیگ (ن) کے اکابرین سے ملاقات میں گفتگو
بدھ 31 اگست 2016 18:22
ایبٹ آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔31 اگست ۔2016ء) سابق گورنر خیبر پختونخوا مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما سردار مہتاب احمد خان نے کہا ہے کہ پارٹی میں کسی کو گروپ بندی کی اجازت ہر گز نہیں دی جائے گی، مسلم لیگ (ن) کے تمام تنظیمی عہدے معطل ہیں، جلد ہی پارٹی کا نیا الیکشن ہو گا جس میں اہلیت رکھنے والے ورکروں کو عہدے دیئے جائیں گے، کارکن اپنے ذاتی اختلافات ختم کر کے پارٹی کو مضبوط اور طاقتور بنائیں۔
وہ گذشتہ روز مسلم لیگ (ن) بچاؤ تحریک کے اکابرین سے ملاقات کے دوران بات چیت کر رہے تھے۔ اس موقع پر کنوینر محمد ساجد اعوان، ملک ربنواز، شیخ تیمور خان، ملک سلیم، ارشد سواتی، ملک منظور، حاجی خانزادہ خان، ملک جہانزیب، صابر تنولی ایڈووکیٹ، اسد تنویر ایڈووکیٹ، ملک اشتیاق، عمران خان کے علاوہ سابق رکن صوبائی اسمبلی سردار شمعون یار خان اور موجودہ رکن صوبائی اسمبلی سردار فرید خان بھی موجود تھے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
صحت مند ماں ہی صحت مند معاشرے کی بنیاد رکھ سکتی ہے،خواجہ سلمان رفیق
-
ڈیجیٹل تبدیلی کیلئے حکومت، سول سوسائٹی، نجی شعبے اور تعلیمی اداروںمیں تعاون ضروری ہے۔شزہ فاطمہ
-
فرح گوگی کے شوہر کی ہائوسنگ سوسائٹی میں توڑ پھوڑ، فریقین سے جواب طلب
-
کے الیکٹرک نے 7 ماہ کی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں فی یونٹ 18 روپے 86 پیسے کا بڑا اضافہ کرنے کی درخواست دائر کردی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا سائرہ افضل تارڑ کے والد کے انتقال پر تعزیت کا اظہار
-
لاہورپولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں ، 3486 ملزمان گرفتار
-
پنجاب حکومت کا کسانوں سے گندم نہ خریدنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج
-
کسی کو اپنی ذاتی سیاست کسانوں کی آڑ میں چمکانے کی اجازت نہیں دیں گے‘عظمیٰ بخاری
-
بھابھی نے شادی والے دن دلہا کو گرفتار کرادیا،جمشید کوارٹر تھانے کے باہر انوکھا احتجاج ،رشتے دار دلہے کی شیروانی لے کر تھانے پہنچ گئے
-
خرم شیر زمان کا سندھ حکومت پر من پسند افراد کو پروٹوکول دینے کا الزام
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،ناجائز اسلحہ کی نمائش پر 3 ملزمان گرفتار
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.