مرحوم شاعر مشرق علامہ اقبال کے شیدائی، اقبالیات اور تحریک پاکستان پر دسترس رکھتے تھے ‘اعجازہاشمی
مرحوم کی اتحا د بین المسلمین کے حوالے سے خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا‘ مرکزی صدر جمعیت علماء پاکستان
بدھ 31 اگست 2016 18:26
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔31 اگست ۔2016ء ) جمعیت علما پاکستان کے مرکزی صدر پیر اعجاز احمد ہاشمی اور سیکرٹری جنرل صاحبزادہ شاہ اویس نورانی نے جے یو پی کے تھنک ٹینک کے رکن علامہ احمد علی قصوری کے انتقال پر گہر ے رنج و الم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مرحوم کی اتحا د بین المسلمین کے حوالے سے خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔
اپنے تعزیتی پیغام میں پیر اعجاز ہاشمی نے کہا کہ احمد علی قصوری اچھے مقرر، طالب علم رہنما، جمعیت علما پاکستان کے بنیادی رکن اور ممتاز لیڈر تھے۔انہوں نے قائد اہل سنت علامہ شاہ احمد نورانی صدیقی مرحوم کے ساتھ تحریک نظام مصطفی میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا ۔ وہ دینی تعلیم کے ساتھ عصری تعلیم بھی رکھتے تھے۔ تمام مکاتب فکر کی محافل میں اہل سنت کی نمائندگی کرکے علامہ احمد علی قصوری نے اتحا د بین المسلمین کو پروان چڑھایا اور بتایا کہ تمام اسلامی مکاتب فکر کے درمیان مشترکات زیادہ ہیں، جن پر عمل کرکے ہم عالم اسلام کے اتحاد کو مضبوط بنا کر کفرو شرک کے نعروں سے بچ سکتے ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.