خیبرپختونخوا حکومت نے ہیلتھ انشورنس اسکیم ـــ’’صحت سہولت پروگرام ‘‘کا دائرہ پورے صوبے تک بڑھا دیا
پروگرام کے تحت 18 لاکھ خاندانوں کے تقریباً ڈیڑھ کروڑ لوگوں کی علاج معالجے کی مفت سہولیات فراہم ہونگی وزیر اعلیٰ پرویزخٹک چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے ہمراہ اسکیم کے دوسرے مرحلے کا افتتاح کیا سکیم کے تحت سرکاری ملازمین کو بھی ہیلتھ انشورنس کارڈ ز جاری کئے جائیں گے
بدھ 31 اگست 2016 19:33
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔31 اگست ۔2016ء) خیبرپختونخوا حکومت نے صوبے کے مستحق لوگوں کو علاج معالجے کی مفت سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لئے شروع کردہ ہیلتھ انشورنس اسکیم ’’ صحت سہولت پروگرام ‘‘کے دوسرے مرحلے کاآغاز کردیا جس کے تحت اس پروگرام کادائرہ چار اضلاع سے بڑھا کر پورے صوبے تک بڑھا دیاگیا ۔
وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے ہمراہ بدھ کے روز پروگرام کے دوسرے مرحلے کاافتتاح کیا۔ ابتدائی طوپر جرمن بنک کے ایف ڈبلیو کے تعاون سے یہ اسکیم صوبے کے چار اضلاع بشمول ملاکنڈ ،چترال، کوہاٹ اور مردان میں شروع کیاگیاتھا اور اب صوبائی حکومت نے اس اسکیم کو باقاعدہ اپنی سالانہ ترقیاتی پروگرام میں شامل کرکے اس کادائرہ صوبے کے تمام اضلاع تک بڑھایا دیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وفاقی وزیر داخلہ کا پاسپورٹ آفس گارڈن ٹائون کا دورہ ، غیر تسلی بخش جوابات پر ڈائریکٹر اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر کوعہدوں سے ہٹانے کے احکامات
-
سعودی عرب کی پاکستان کو مزید سرمایہ کاری کی یقین دہانی
-
ایلون مسک بھارت کا دورہ منسوخ کر کے چین پہنچ گئے
-
نائب وزیراعظم اوروزیرخارجہ محمد اسحاق ڈار کی ملائیشیا کے وزیر خارجہ سے ملاقات
-
صاحبزادہ حامد رضا کا پی ٹی آئی کو ایک بار پھر اسمبلیوں سے مستعفی ہونے کا مشورہ
-
وزیرداخلہ کا پاسپورٹ آفس کا دورہ، ’دیواریں بھی پیسے مانگتی ہیں‘ شہریوں کی دہائی
-
’پاکستان کا نام شریفستان رکھ دیں‘
-
گندم کے معاملے پر دھرنے کا اعلان کرنے والے کسان بورڈ پنجاب کے سربراہ گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال لاہور میں نیا آئی سی یو یونٹ بنانے کا اعلان
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
آڈیو لیکس کیس میں اہم پیشرفت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.