دانش سکول اتھارٹی نے ہائرسکینڈری سکولوں میں طلبہ کے دھڑا ،دھڑ داخلوں پر پابندی لگا دی
160 سے زائد طلبہ کو داخلہ نہ دینے کا حکم نامہ بھی جاری کر دیا ‘ داخلوں پر پابندی سے وزیراعلی پنجاب کی داخلہ مہم متاثر ہونے کا خدشہ
بدھ 31 اگست 2016 20:31
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔31 اگست ۔2016ء) دانش سکول اتھارٹی نے ہائرسکینڈری سکولوں میں طلبہ کے دھڑا دھڑ داخلوں پر پابندی لگا دی‘160 سے زائد طلبہ کو داخلہ نہ دینے کا حکم نامہ بھی جاری کر دیا ‘ داخلوں پر پابندی سے وزیراعلی پنجاب کی داخلہ مہم متاثر ہونے کا خدشہ پیداہو چکا ہے ۔ذرائع کے مطابق دانش سکول اتھارٹی نے اپنے تحت چلنے والے ہائی اور ہائرسکینڈری سکولوں میں طلبہ کے دھڑا دھڑ داخلوں پر پابندی لگادی ہے۔
ذرائع کے مطابق دانش سکول اتھارٹی نے پرنسپلزکو زبانی حکم نامہ جاری کیا ہے کہ وہ انٹرمیڈیٹ میں160 سیزائد طلبہ کو داخلہ نہ دیں۔ تفصیلات کے مطابق دو ہائر سکینڈری سکول دانش سکول اتھارٹی کے حوالے کیے گئے ہیں جن میں گورنمنٹ ہائر سکینڈری سکول جلو موڑ اور چوہنگ شامل ہیں‘جلوموڑ اور چوہنگ کے علاقے میں سرکاری کالجز کی قلت ہے جس کیباعث ہزاروں طلبہ کو پرائیویٹ کالجز کے رحم وکرم پر چھوڑ دیا گیا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس سب انسپکٹر کو قتل کردیا
-
تحریک انصاف مذاکرات نہیں ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے، وزیراطلاعات سندھ
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.