افغان سیکورٹی فورسز کا انسداد دہشتگردی آپریشن ،97شدت پسند ہلاک ، 24زخمی، 12افغان فوجی بھی مارے گئے
افغان انٹیلی جنس کا کوئٹہ شوریٰ سے تعلق رکھنے والے 21مشتبہ افراد کو گرفتار کرنے کا دعویٰ بھارت افغان افواج کو لیس کرنے پر رضا مند ، ایم آئی 25گن شپ ہیلی کاپٹروں کی فراہمی اور ہیلی کاپٹروں کی بحالی اور مرمت کیلئے بھارت تعاون کرے گا،بھارت میں افغان سفیر ڈاکٹر شاہد ہ محمد ابدالی
بدھ 31 اگست 2016 21:39
کابل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔31 اگست ۔2016ء) افغان سیکورٹی فورسز کے مختلف صوبوں میں انسداد دہشتگردی آپریشن میں 97شدت پسند ہلاک اور 24زخمی ہوگئے جبکہ طالبان کے حملوں میں 12افغان فوجی بھی مارے گئے ،ادھر افغان انٹیلی جنس نے جنوبی صوبہ قندھار میں کاروائی کرکے کوئٹہ شوریٰ سے تعلق رکھنے والے 21مشتبہ افراد کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے دوسری جانب بھارت نے افغان افواج کولیس کرنے پر رضامندی ظاہر کردی ۔
افغان میڈیا کے مطابق وزارت دفاع کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ نیشنل سیکورٹی فورسز نے ملک کے مختلف صوبوں میں شدت پسندوں کے خلاف آپریشن کیے ہیں جن میں 97شدت پسند ہلاک اور 24زخمی ہوگئے ۔بیان میں مزیدکہا گیا ہے کہ مشرقی صوبہ پکتیا کے ضلع جانی خیل کے نواحی علاقوں میں مشترکہ سیکورٹی فورسز نے کلین اپ آپریشن کیا جس میں 57طالبان جنگجو مارے گئے۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.