وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے گلیات ڈویلپمنٹ اتھارٹی کیلئے تیار شدہ ماسٹر پلان پر تیزترعمل درآمد کرنے کی ہدایت کردی
بدھ 31 اگست 2016 22:27
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔31 اگست ۔2016ء) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے گلیات ڈویلپمنٹ اتھارٹی کیلئے تیار شدہ ماسٹر پلان پر تیزترعمل درآمد کرنے اور اتھارٹی کے بورڈ آف ڈائریکٹر ز کی تشکیل جلد مکمل کرنے کی ہدایت کی ہے ۔ وہ وزیراعلیٰ ہاؤس پشاور میں گلیات ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کو حتمی شکل دینے کیلئے منعقدہ اجلاس کی صدارت کر رہے تھے۔
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے بھی اجلاس میں شرکت کی جبکہ ایڈیشنل چیف سیکرٹری اعظم خان نے اجلاس کو گلیات کی ترقی ، بور ڈ آف ڈائریکٹرز کی تشکیل اور دیگر متعلقہ مسائل پر موجود پیش رفت پر تفصیلی بریفینگ دی ۔انہوں نے بتایا کہ لینڈ ریکارڈ ، کمپیوٹرائزڈ کر دیا گیا ہے جو ریکوری میں دس گنا تک اضافے کا موجب ہو گا جبکہ شکایات کے ازالے کا ایک کمپیوٹرائزڈ طریق کار بھی وضع کیا گیا ہے اور گلیات کی خوبصورتی کیلئے ماسٹر پلان تیار کرلیا گیا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.