سنگا پور میں زیکا وائرس میں مبتلا مزید 22افراد کی تشخیص ، ملائیشیا اور انڈونیشیا میں طبی بے چینی پھیل گئی
جمعرات 1 ستمبر 2016 13:48
(جاری ہے)
غیر ملکی میڈ یا کے مطابق سنگا پور میں زیکا وائرس میں مبتلا مزید 22افراد کی تشخیص کے بعد ملائیشیا اور انڈونیشیا میں طبی بے چینی پھیل گئی ہے ۔
انڈونیشی حکام نے ابھی تک کسی شخص میں اِس وائرس کی موجودگی کی تصدیق نہیں کی ہے۔ ملائیشیا میں بھی ایک خاتون میں زیکا وائرس کی موجودگی کی تصدیق ہو گئی ہے۔ یہ خاتون اپنے شوہر کے ہمراہ سنگاپور سے واپس ملائیشیا پہنچی تھی۔ دوسری جانب سنگا پور میں زیکا وائرس میں مبتلا افراد کی تعداد ڈیڑھ سو سے تجاوز کر گئی ہے۔ ان میں بھارتی اور بنگلہ دیشی افراد بھی شامل ہیں۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلہ دیش میں اپریل کے دوران گرمی کا 76 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
سعودی ولی عہد سے دیمتری کرکینٹز کی ملاقات، ایکسپو 2030 کی تیاریوں کا جائزہ
-
سعودی عرب کا دنیا کو پولیو فری بنانے کے لیے 60 کروڑ ڈالر کی امداد کا علان
-
اماراتی شاہی خاندان کی دولت بل گیٹس اور جیف بیزوز سے بھی زیادہ ،سات سو گاڑیوں کے مالک ہیں
-
کولمبیا کا اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات منقطع کرنے کا اعلان
-
غیرملکیوں کا ایپلیکیشن ٹیکسی سے منسلک ہونا غیرقانونی ہے، سعودی عرب
-
مصنوعی ذہانت سے سعودی عرب میں 17 فیصد روزگار متاثرہوسکتے ہیں، ماہرین
-
امریکہ میں 10 سالہ بچے نے ماں کو گولی مارکرہلاک کردیا
-
امریکا میں شرح سود 23 سال کی بلند ترین سطح پر برقرار
-
امریکہ رفاح میں اسرائیل کے زمینی آپریشن کی حمایت نہیں کرے گا، انٹونی بلنکن
-
جنگ بندی مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں، حماس رہنما
-
بغیر کارڈ کے حج پرپابندی،سعودی حکومت نے بڑی شرط عائد کر دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.