پشاوردہشت گردی:وفاقی دارالحکومت میں ہائی الرٹ،60 مشتبہ افراد گرفتار
جمعہ 2 ستمبر 2016 12:19
(جاری ہے)
اسلام آباد کے تمام داخلی و خارجی راستوں پر چیکنگ سخت کر دی گئی۔ تمام افسران کو اپنے علاقوں میں گشت پر رہنے کے احکامات بھی جاری کیے گئے ہیں۔
سیکورٹی فورسز کی طرف سے اہم عمارات، تعلیمی اداروں ، میڈیا ہاوٴسز اور مارکیٹس پر بھی سکیورٹی الرٹ کر دی گئی۔ تمام افسران کو کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے نمٹنے کے لئے ہمہ وقت تیار رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ گرفتار افراد کے پاس شناختی دستاویزات موجود نہیں۔ گرفتار افراد کو مزید تفتیش کیلئے تھانے منتقل کر دیا گیا ہے۔ ایس ایس پی ساجد کیانی کا کہنا ہے کہ سرچ آپریشن کا مقصد اسلام آباد کی سیکورٹی کو موثر بنانا ہے۔ ترنول کے علاقے میں بھی پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران 10مشکوک افراد گرفتار کر لیئے۔ ملزمان کے قبضے سے اسلحہ اور گولیاں بھی برآمد کی گئیں۔ گرفتار مشکوک افراد کی مزید چھان بین شروع کر دی گئی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
نیب نے ایل این جی ریفرنس واپس لے لیا، شاہد خاقان عباسی سمیت تمام ملزمان بری
-
اثاثہ جات کیس؛ علی امین گنڈا پور کی الیکشن کمیشن طلبی کا نوٹس معطل
-
یکم مئی سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
پاکستان اور سعودی عرب کا مختلف شعبوں میں تعاون مزید بڑھانے پر اتفاق
-
عدت نکاح کیس، خاور مانیکا نے اپیل سننے والے جج پر عدم اعتماد کا اظہار کردیا
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.