رنبیر کپور ہم جنس پرستی کا کردار ادا کرنے کیلئے بے تاب
جمعہ 2 ستمبر 2016 13:10
(جاری ہے)
بھارتی میڈیا کو دیئے گئے انٹرویو میں رنبیر کپور کا کہنا تھا کہ پہلے اگر ہم جنس پرست کا کردار ادا کرنے کی پیش کش ہوتی تو اسے قبول نہ کرتا لیکن فلم ”کپور اینڈ سنز“ میں فواد خان نے ہم جنس پرست کا کردار ادا کر کے اس کردار کی راہیں ہموار کردی ہیں، رنبیر کپور نے عام حالات سے ہٹ کر کردار ادا کرنے پر ساتھی اداکارہ عالیہ بھٹ اور فواد خان کو سراہا۔
ویک اپ سڈ، راج نیتی، راکٹ سنگھ، راک اسٹار، برفی، یہ جوانی ہے دیوانی، بے شرم اور بمبے ویلوٹ سمیت پے درپے فلموں کے بعد طویل عرصے سے شوٹنگ سے دور رہنے کے حوالے سے بالی ووڈ اسٹار کا کہنا تھا کہ ایسا لگتا ہے کہ مجھے شراب نوشی کی عادت ہو سکتی ہے۔ انھوں نے کہا کہ بالی ووڈ ایک بہت ہی الگ دنیا ہے جہاں آپ کو خود اپنا خیال رکھنا ہوتا ہے کہ کب آپ کو کب کیا کام کرنا ہے، میں کام کے دوران شراب نوشی نہیں کرتا لیکن جب فارغ ہوتا ہوں تو بہت زیادہ پیتا ہوں۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
-
مہک ملک 3 مئی کو تماثیل تھیٹر میں جلوہ گر ہونگی
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.