بلے بازوں کے بعد محمد عرفان نے بھی دھوکہ دیدیا
جمعہ 2 ستمبر 2016 14:39
لیڈز(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔02 ستمبر۔2016ء)محمد عرفان لیڈز ون ڈے کے دوران ان فٹ ہوگئے ، دراز قد فاسٹ باؤلر کوٹے کے دس اوور بھی مکمل نہ کرسکے ، انہیں محمد حفیظ کے زخمی ہونے پر ٹیم میں شامل کیا گیا تھا ۔ محمد عرفان کا پاکستان سے طویل سفر کرکے انگلینڈ جانا ٹیم کیلئے بے سود رہا ۔
(جاری ہے)
لیڈز ون ڈے میں دراز قد فاسٹ بالر ہیم سٹرنگ انجری کا شکار ہوگئے ۔
محمد عرفان انگلینڈ کے خلاف دوسرے سپیل میں بہت بڑی وائیڈ بال کرنے کے بعد میدان سے باہر چلے گئے ۔ محمد عرفان میچ میں صرف پانچ ہی اوور ہی کروا سکے ۔ سلیکشن کمیٹی کا ڈومیسٹک کرکٹ میں صرف چار اوورز کرانے والے عرفان کو انگلینڈ بھجوانے کا فیصلہ بھی کرکٹ دیوانوں کو حیران کرگیا ۔ محمد عرفان 13رکنی قومی ٹی ٹونٹی سکواڈ کا بھی حصہ ہیں ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
بابر اعظم نے حسن علی کو تیسرا ٹی ٹونٹی کھلانے کی وجہ بتا دی
-
رمیز راجا ایک مرتبہ پھر سلیکشن کمیٹی کو ٹی20 ورلڈکپ 2024 کیلئے ٹیم کا اعلان نہ کرنے پر برس پڑے
-
آئرلینڈ کے خلاف سیریز سے کارکردگی میں بہتری آئی، بابراعظم
-
سچن ٹنڈولکر کی سیکیورٹی پر مامور اہلکار نے خود کو گولی مارلی
-
پی سی بی نے ڈیوڈ ریڈ کو ورلڈ کپ کیلئے قومی ٹیم کا مینٹل پرفارمنس کوچ مقرر کردیا
-
آئیگا سویٹیک اورکوکو گف اٹالین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئیں
-
سعید انور نے پاکستان میں طلاق کی بڑھتی شرح کو ملازمت پیشہ خواتین سے جوڑ دیا
-
آئی سی سی ٹی ٹونٹی رینکنگ میں پاکستانی کھلاڑیوں کی ترقی
-
پاکستانی ٹیم کو چند شعبوں میں بہتری لانے کی ضرورت ہے، شاہین آفریدی کا اعتراف
-
شاہین آفریدی ٹی ٹوٹی کرکٹ میں دوسرے کامیاب ترین ملکی فاسٹ بائولر بن گئے
-
شاہین آفریدی نے تیسرے ٹی ٹونٹی میں منفرد ملکی ریکارڈ اپنے نام کر لیا
-
بابر اعظم اور محمد رضوان نے ٹی ٹونٹی میں پارٹنرشپ کے نئے ریکارڈ بنا دیئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.