سینیٹ بریفنگ میں ثابت کیا،براہمداغ بگٹی بھارت سے ملا ہواہے۔رحمن ملک
پاکستان دولخت کرنے پرمودی نے فخر کیا تھا،بلوچستان میں بھارتی دہشتگرد پکڑا گیا،براہمداغ بگٹی بھارت سے ملا ہواہے،بھارت اور افغانستان پاکستان کیخلاف کام کررہے ہیں۔سابق وفاقی وزیرداخلہ کی میڈیا سے گفتگو
ثنااللہ ناگرہ جمعہ 2 ستمبر 2016 18:08
کراچی(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔02 ستمبر2016ء) :سابق وفاقی وزیرداخلہ رحمن ملک نے کہا ہے کہ پاکستان دولخت کرنے پرمودی نے فخر کیا تھا،امریکہ پاکستان کے ساتھ ناانصافی کررہاہے،بلوچستان میں بھارتی دہشتگرد پکڑا گیا،براہمداغ بگٹی بھارت سے ملا ہواہے،بھارت اور افغانستان پاکستان کیخلاف کام کررہے ہیں۔
(جاری ہے)
انہوں نے آج یہاں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بھارت اور افغانستان کا گٹھ جوڑ کسی سے ڈھکا چھپا نہیں ہے۔
پاکستان کو غیرمستحکم کرنے کیلئے مغرب پشت پناہی کررہاہے۔انہوں نے کہا کہ بلوچستان میں بھارتی دہشتگرد پکڑا گیا۔براہمداغ بگٹی سے متعلق سینیٹ کو5گھنٹے بریفنگ دی تھی ۔جس میں ثابت کیا کہ براہمداغ بھارت سے ملا ہواہے۔رحمان ملک نے کہا کہ ہمارے دور میں کسی کو پاکستان مخالف بات کرنے کی جرات نہیں تھی۔پاکستان کیخلاف بات کرنے والوں کو سزا ملنی چاہیے۔مزید اہم خبریں
-
مخصوص نشستوں کا کیس، سپریم کورٹ نے لارجر بنچ کیلئے معاملہ ججز کمیٹی کو بھیج دیا
-
سعودی عرب سے تاریخی رشتہ معاشی تعلقات میں تبدیل ہو رہا ‘مریم نواز شریف
-
سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستیں دیگر جماعتوں کو دینے کا فیصلہ معطل
-
ٹھٹہ میں چچا کی پسند کی شادی پر بطور جرمانہ وڈیرے کو خاندان کی 2 بچیاں دینے کا عجیب فیصلہ
-
اسرائیل نے غزہ کے گنجان آباد ترین شہر رفح پر بڑے حملے کا آغازکردیا‘19فلسطینی ہلاک
-
گورنر کی حلف برداری اتنی ضروری نہیں کہ اپنا وقت ضائع کرتا، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
دو کارساز کمپنیوں نے قیمتوں سے متعلق صورتحال کے برعکس فیصلہ کرلیا
-
پنجاب حکومت کسانوں سے گندم خریدے گی لیکن کتنی، ابھی فیصلہ نہیں ہوا‘عظمی بخاری
-
گورنرپنجاب کی تقریب حلف برداری (کل) ہو گی
-
پاکستان میں مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری میں دلچسپی رکھتے ہیں، سعودی وزیر سرمایہ کاری
-
چین اور فرانس کے تعلقات کے روشن مستقبل کا آغاز کریں گے اور نئی شراکتیں قائم ہونگی.چینی صدرشی جن پنگ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.