راس الخیمہ: ٹریفک حادثات میں اموات کی شرح 27فیصد کم ہوئی ہے۔
جمعہ 2 ستمبر 2016 18:12
راس الخیمہ: (اْردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔2ستمبر 2016ء ) : راس الخیمہ ٹریفک ڈپارٹمنٹ کے مطابق 2016کے پہلے چھ ماہ میں ٹریفک حادثات میں شرح اموات 27فیصد کم ہوئیں ہیں۔ راس الخیمہ پولیس چیف میجر جنرل علی عبداللہ بن علوان النعومی کے مطابق زیادہ تر حادثات تیز رفتاری اور بے ہنگم طریقے سے گاڑی چلانے سے ہوئے ہیں۔
(جاری ہے)
اس سال حادثات کی شرح پچھلے سال کے مقابلے میں کم نہ ہو سکی۔
سڑک حادثات میں جانوں کے ضیاع کو روکنے کے لیے منصوبہ بندی کی جارہی ہے ۔ ڈرائیوروں کے لیئے بھی مختلف آگاہی مہم شروع کیں ہوئی ہیں ۔ تیز رفتار ی سے گاڑی چلانے والوں کے خلاف سخت کاروائی کی جارہی ہے۔ شہریوں سے بھی کہا گیا ہے کہ رش والی جگہوں پر گاڑی کی رفتار آہستہ رکھیں۔ گاڑیوں میں باہمی فاصلہ رکھنا ، اور بے ہنگم طریقے سے گاڑی نہ چلا ئیں.مزید اہم خبریں
-
قرض سے نجات اور معاشی خوشحالی کا دور جلد آئے گا، وزیراعظم
-
بالاکوٹ حملے کے متعلق دنیا سے پہلے پاکستان کو بتایا تھا، مودی
-
نیب نے ایل این جی ریفرنس واپس لے لیا، شاہد خاقان عباسی سمیت تمام ملزمان بری
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہو گئے تو حکومت 3، 4 ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی، فواد چوہدری
-
اثاثہ جات کیس؛ علی امین گنڈا پور کی الیکشن کمیشن طلبی کا نوٹس معطل
-
یکم مئی سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
پاکستان اور سعودی عرب کا مختلف شعبوں میں تعاون مزید بڑھانے پر اتفاق
-
عدت نکاح کیس، خاور مانیکا نے اپیل سننے والے جج پر عدم اعتماد کا اظہار کردیا
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.