حکومت الطاف کی طرح کینڈین مولوی کے خلاف بھی ریفرنس بھیجے،وزیراعظم دہشتگردی اور تحریک انصاف اور عوامی تحریک کے احتجاج اور دھرنوں پر عید کے بعد پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلائیں
پختونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی کی پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو
جمعہ 2 ستمبر 2016 19:17
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔2 ستمبر ۔2016ء) پختونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ جس طرح حکومت نے الطاف حسین کے خلاف برطانوی حکومت کو ریفرنس بھیجا اسی طرح کینڈین مولوی کے خلاف بھی ریفرنس بھیجا جائے،وزیراعظم دہشتگردی اور تحریک انصاف اور عوامی تحریک کے احتجاج اور دھرنوں پر عید کے بعد پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلائیں۔
وہ جمعہ کو پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے۔انہوں نے کہا کہ ایک بار پھر جمہوریت کے خلاف صف بندی کی جارہی ہے،کینڈین مولوی نے پہلے بھی ماڈل ٹاؤن کے گیارہ لوگوں کی موت کا بہانہ بناکر پارلیمنٹ اور جمہوریت کے خلاف صف بندی کی اب پھر کرنے جارہا ہے۔ماضی میں سیکیورٹی اہلکاروں کو غلیل سے مارا گیا،پارلیمنٹ 20کروڑ عوام کی نمائندہ ہے اسے یرغمال بنانے کی کوشش کی گئی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.