روالپنڈی میں راستے بلاک‘ہسپتالوں کو جانے والے راستوں پر بھی کنٹینرز‘ خاتون مریضہ ایمبولینس میں دم توڑ گئی
میاں محمد ندیم ہفتہ 3 ستمبر 2016 15:32
راولپنڈی(اردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔03 ستمبر۔2016ء) پاکستان عوامی تحریک کی ریلی کے باعث مختلف علاقوں میں بدترین ٹریفک جام ہو گیا ، تینوں بڑے سرکاری ہسپتالوں کی طرف جانے والے راستے کنٹینر لگا کر بند کر دیے گئے ، راستے بند ہونے کی وجہ سے خاتون مریضہ ایمبولینس میں دم توڑ گئی۔
(جاری ہے)
ضلعی انتظامیہ نے بدترین منصوبہ بندی کا مظاہرہ کرتے ہوئے تینوں بڑے سرکاری ہسپتالوں کی طرف جانے والے راستے کنٹینر لگا کر بند کر دیے۔
راستے بند ہونے کی وجہ سے مریضوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ ایمبولینس بروقت ہسپتال نہ پہنچنے کی وجہ سے مریضہ راستے میں ہی دم توڑ گئی۔ دوسری جانب مسلم لیگ نون کے راہنماءحنیف عباسی نے شہرمیں کسی قسم کی روکاوٹوں کے وجود سے انکار کرتے ہوئے کہا ہے کہ روالپنڈی میں کہیں پربھی کوئی رکاﺅٹیں کھڑی نہیں کی گئیں -مزید اہم خبریں
-
ججز کے خط کا معاملہ؛ اسلام آباد ہائیکورٹ نے متفقہ تجاویز سپریم کورٹ کو ارسال کر دیں
-
امریکی محکمہ خارجہ کی عربی ترجمان ہالہ غریط غزہ پر واشنگٹن کی پالیسی سے اختلاف کرتے ہوئے اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئیں
-
نسلی تعصب کے خاتمے کے 30 برس بعد جنوبی افریقہ کہاں کھڑا ہے؟
-
پاور ڈویژن نے سولر پاور پر فی کلو واٹ 2ہزار روپے فکسڈ ٹیکس عائد کرنے کی خبروں کی تردید کردی
-
وزیر داخلہ کا بھکاری مافیا اورمنشیات گینگز کیخلاف کارروائی کا حکم
-
اسلام آباد میں غیرملکی شہریوں کی سیکیورٹی کیلئے اسپیشل پروٹیکشن فورس بنانے کا فیصلہ
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے 5 دن میں 46 کیسز نمٹا دیے
-
وزیراعظم شہباز شریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کیلئے آج سعودی عرب پہنچیں گے
-
سب میرین کیبل کٹنے سے پی ٹی سی ایل کی ٹریفک متاثر نہیں ہوئی.ترجمان پی ٹی سی ایل
-
ایف بی آر کے 12 افسران کو عہدوں سے ہٹانے کے بعد مزید 36 افسران کا تبادلہ
-
توڑ پھوڑ، احتجاج کا کیس،علی امین گنڈا پور کی عبوری ضمانت میں توسیع
-
سولر سسٹم استعمال کرنے والوں کیلئے بجلی 3 روپے فی یونٹ مہنگی کرنے کی تیاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.