پاکستان میں توانائی کی ضروریات بڑھتی جارہی ہے، شمس الدین شیخ
اگر ملک کو ترقی کرنی ہے تو پھر توانائی کے ذرائع حاصل کرنا ہونگے، چیف ایگزیکٹو سندھ اینگرو کول مائنگ کمپنی
ہفتہ 3 ستمبر 2016 21:24
حیدرآباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔3 ستمبر ۔2016ء) سندھ اینگرو کول مائننگ کمپنی کے چیف ایگزیکٹو شمس الدین شیخ نے مقامی ہوٹل میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہاکہ پاکستان میں توانائی کی ضروریات بڑھتی جارہی ہے ۔ اگر ملک کو ترقی کرنی ہے تو پھر توانائی کے ذرائع حاصل کرنا ہونگے۔ انہوں نے کہاکہ 2019ء تک تھرپارکر کے کوئلے سے نیشنل گرڈ میں 660میگاواٹ بجلی دینے میں کامیاب ہوجائیں گے۔
تھرپارکر کے کوئلے سے نہ صرف پاکستان بلکہ خود تھرپارکر میں ایک انقلاب آئے گا۔ انہوں نے کہاکہ اینگرو کمپنی 308ملین ٹن سالانہ کوئلہ نکالے گی ۔ اور پروجیکٹ کے اختتام تک 5ہزار سے زائد مقامی لوگوں کو روزگار کے مواقع حاصل ہوسکیں گے۔ انہوں نے بتایا کہ کوئلہ نکالنے کیلئے 135میٹر زمین میں کھدائی کرنی پڑتی ہے پھر وہاں سے 30میٹر کوئلہ نکلتا ہے ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
پاکستان میں عسکریت پسندوں کے حملے، اپریل میں ستر ہلاکتیں
-
نیا قرض پروگرام، آئی ایم ایف کا پنشن پر ٹیکس اور ادائیگی کی مدت کم کرنے کا مطالبہ
-
تحریک عدم اعتماد کیخلاف رولنگ،قاسم سوری کو عدم حاضری پر تیسری مرتبہ طلبی کا نوٹس
-
عمران خان نے نئی نیب انکوائری میں طلبی کا نوٹس اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا
-
ہم اپنی آئینی حدود کو بخوبی جانتے ہیں، آرمی چیف
-
کینیڈین بینکوں میں جعل سازی کرنیوالے افراد کیخلاف مقدمات درج، بیشتر پاکستانی شامل
-
شہبازشریف کو سب سے زیادہ خطرے اپنے گھر والوں اور ان سے ہے جو لے کر آئے، فواد چوہدری
-
حکومت صوبے میں امن کی بحالی کیلئے سخت اقدامات کر رہی ہے،مراد علی شاہ
-
پاک چین دوستی کو نقصان پہنچانے کیلئے دشمن کوشش کر رہا ہے،محسن نقوی
-
وزیرِاعلیٰ پنجاب سے امریکی سفیر کی ملاقات
-
لاہور ہائیکورٹ کی پنجاب بھر کے ڈپٹی کمشنرز کو پولی تھین بیگز سے متعلق پالیسی بنانے کی ہدایت
-
جب تک سب مل کر نہیں بیٹھیں گے سیاسی عدم استحکام رہے گا،رانا ثناءاللہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.