کراچی میں پائپ لائنوں کی منتقلی کے باعث مختلف علاقوں میں گیس بند
میٹرک بورڈ آفس، بنارس اورفاروقِ اعظم مسجد کے مقامات پرپائپ لائن کی منتقلی کا کام جاری
اتوار 4 ستمبر 2016 13:15
کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 4 ستمبر - 2016ء ) گرین اور اورنج لائن منصوبوں کی راہ میں آنے والی پائپ لائنوں کی منتقلی کے باعث شہر کے مختلف علاقوں میں گیس کی فراہمی معطل ہوگئی ۔
(جاری ہے)
کراچی کے سائٹ ایریا، نارتھ ناظم آباد، فیڈرل بی ایریا، بفرزون اور یو پی موڑ سمیت اطراف کے علاقوں میں صبح 6 بجے سے گیس کی فراہمی معطل ہوگئی جس کی وجہ سے شہریوں کو چھٹی کے روز شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا، لوگوں کی بڑی تعداد نے گیس کی فراہمی نہ ہونے کی وجہ سے ناشتہ بازارسے خریدا۔
دوسری جانب سوئی سدرن گیس کمپنی کا کہنا ہے کہ شہر کے مختلف علاقوں میں گرین اور اورنج لائن میٹرو منصوبوں میں جاری کام کی راہ میں 20 انچ قطر کی گیس لائن آرہی تھی جسے دوسری جانب منتقل کیا جارہا ہے، جس کی وجہ سے مختلف علاقوں میں گیس کی فراہمی معطل ہوگئی جس پر وہ اپنے صارفین سے معذرت خواں ہیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.