پی ڈبلیو ڈی لیبر یونین کے وفد کی صوبائی وزیرانیسہ زیب سے ملاقات
اتوار 4 ستمبر 2016 16:24
پشاور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 4 ستمبر - 2016ء) پی ڈبلیو ڈی لیبر یونین کے وفد کی صوبائی وزیرانیسہ زیب سے ملاقات کی۔ وفد نے انیسہ زیب کو چارٹر آف ڈیمانڈ پیش کیا، صوبائی وزیر کی مسائل حل کرنے کی یقین دہانی۔ پی ڈبلیو ڈی لیبر یونین کی وفد نے صوبائی وزیر لیبر ومحنت انیسہ زیب طاہر خیلی سے انکے دفتر میں ملاقات کی۔
(جاری ہے)
اس موقع پر یونین کے چیئرمین ملک نثار ، جنرل سیکرٹری عبدالسلام ، فرحت اللہ ، اقبال خلیل، عبدالرحمن، سرور خان، مومن خان کے علاوہ لیبر ڈائریکٹر عرفان محکمے کے دیگر افسران بھی موجود تھے۔
وفد نے لیبر وزیر محنت و افرادی قوت سے پی ڈبلیو ڈی لیبر یونین کے آئین میں ترامیم کے حوالے سے گفتگو کی اور یونین کے آئندہ الیکشن کے حوالے سے پر غور و خوض ہوا۔ لیبر ڈائریکٹر نے کہا کہ جب تک آئین میں ترامیم اور الیکشن نہ ہو تو اس وقت تک یہی کابینہ آئین میں ترامیم اور الیکشن کرنے کا پابند رہیگی۔مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.