مشیر خارجہ سرتاج عزیز کی عمان کے وزیر خارجہ سے ملاقات ، دوطرفہ دوستانہ تعلقات کو مزید وسعت دینے پر اتفاق
اتوار 4 ستمبر 2016 23:59
مسقط (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔4ستمبر۔2016ء) مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے عمان کے وزیر خارجہ سے ملاقات کی جس میں دو طرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ، دونوں رہنماؤں نے دوطرفہ دوستانہ تعلقات کو مزید وسعت دینے پر اتفاق کیا۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق اتوار کو مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے عمان کے وزیر خارجہ سے ملاقات کی جس میں دو طرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
مشیر خارجہ نے وزیر اعظم کی ہمسایہ ممالک کے ساتھ بہترین تعلقات کی پالیسی پربھی روشنی ڈالی۔ ملاقات میں دفاع اورسلامتی سے متعلق امور بھی زیر بحث آئے ۔ مشیر خارجہ نے عمانی وزیر خارجہ کودورہ پاکستان کی دعوت بھی دی ۔دونوں رہنماؤں نے دوطرفہ دوستانہ تعلقات کو مزید وسعت دینے پر اتفاق کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
-
جب تک پنجاب حکومت گندم نہیں خریدے گی مسئلہ حل نہیں ہوسکتا
-
چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی مزارقائد پرحاضری ، فاتحہ خوانی ،تاثرات قلمبند کئے
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے 5 دن میں 46 کیسز نمٹا دیے
-
وزیرستان میں تعینات سیشن جج شاکر اللہ مروت کو نامعلوم افراد نے اغواء کرلیا
-
اسٹیبلیشمنٹ سے بات ہو گی تو صرف اس لیے کہ اسٹیبلیشمنٹ اپنے آئینی کردار سے باہر نہ نکلے
-
سیاسی مذاکرات کا دروازہ بند کرکے سِول ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو طاقتور بنایا جارہا ہے
-
امریکہ کے بعد فرانسیسی یونیورسٹی میں بھی فلسطینیوں کی حمایت میں احتجاج
-
غزہ میں امداد پہنچانے کے لیے برطانوی فوج خدمات فراہم کر سکتی ہے، رپورٹ
-
سعودی عرب میں اکنامک سمٹ، اسرائیل حماس جنگ روکنے کی ایک اور کوشش؟
-
مرغی کے گوشت کی قیمت میں 200 روپے تک کمی کا امکان
-
پاکستان نیوزی لینڈ کرکٹ سیریز، پولیس کا گیمبلنگ میں ملوث عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.