چینی ہوائی کمپنی نے مسافروں کو پاکستانی، ہندو اور سیاہ لوگوںکے علاقوں میںجانے سے خبردار کر دیا
سمیرا فقیرحسین جمعرات 8 ستمبر 2016 14:08
(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔08ستمبر2016ء) : چینی ہوائی کمپنی ائیر چائنہ نے مسافروں کو پاکستانیوں ، ہندوؤں اور سیاہ فام لوگوں کی آبادی والے علاقوں میں جانے سے خبردار کر دیا۔ اس کے رد عمل میں برطانوی رکن پارلیمنٹ وریندرا شرما نے مبینہ طور پر نسل پرستی کو فروغ دینے اور لندن جانے والے سیاحوں کو اس قسم کی ہدایات دینے پر آڑے ہاتھوں لے لیا۔
ائیر لائن کے ”ونگز آف چائنہ“ نامی میگزین نے اپنی ایک رپورٹ میں سیاحوں کو ان کی قوم اور ان کے علاقوں سے متعلق حفاظتی ہدایات جاری کی ہیں۔ میگزین میں تحریر کیا گیا کہ لندن سیاحت کے لیے ایک اچھی جگہ تو ہے لیکن ایسے علاقوں میں داخلہ ، جہاں پاکستانیوں ، ہندوؤں اور سیاہ فام باشندوں کا بسیرا ہے، قدرے احتیاط طلب ہے۔ میگزین نے مزید کہا کہ ہم اپنے سیاحوں کو خبردار کرتے ہیں کہ ایسے علاقوں میں رات کے وقت اکیلا جانے سے گریز کریں جبکہ خواتین بالخصوص کسی مرد کے ہمراہ ہی ایسی جگہ پر جائیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
میری تنہائی
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
-
اسحاق ڈار کو نائب وزیراعظم مقرر کر دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد مارے گئے
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.