پیک منصوبہ کی تکمیل سے خطے میں صنعتی انقلاب آئے گا ،تجارت کو فروغ ملے گا خطے کی پسماندگی خوشحالی میں بدل جائے گی‘آصف سعید منہیس
جمعرات 8 ستمبر 2016 14:14
(جاری ہے)
آصف سعید منہیس نے کہاکہ پاکستان کی ترقی کے سفر میں چین کا کردار مثالی ہے اور اس دوستی اور ترقی کے سفر کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کے لئے دونوں ملکوں کے نوجوانوں کو ایک دوسرے کے تجربات سے استفادہ حاصل کرسکیں۔
انہوں نے بتایا کہ چین کی تیز رفتار ترقی سے آگاہی حاصل کرنے کے لئے نوجوانوں کے لئے مختلف جامع اور مختصر پروگرام مرتب کئے گئے میں جن کے ذریعے دونوں ملکوں کے نوجوان ایک دوسرے کی زبان، ٹیکنالوجی، ثقافت او ردیگر شعبوں میں آگاہی حاصل کرسکیں۔بعدازاں چائنیزقونصل جنرل مسٹر ذائی یوبورن نے صوبائی وزیر یوتھ افیئرز کو سونیئر پیش کی۔مزید اہم خبریں
-
میری تنہائی
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد مارے گئے
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.