ایک میچ ٹیم میں واپسی کیلئے ناکافی ہے ‘ سہیل تنویر
جمعرات 8 ستمبر 2016 14:23
مانچسٹر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔08 ستمبر۔2016ء) پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راوٴنڈرسہیل تنویر نے گزشتہ ایک سال میں ٹیم سے باہر کرنے کو تلخ تجربہ قرار دیتے ہوئے انگلینڈ کے خلاف ایک ٹی ٹوئنٹی کو ٹیم میں واپسی کے لیے ناکافی قرار دیدیا۔ ایک انٹرویو میں سہیل تنویر نے کہاکہ2015 میں پاکستان کی جانب سے سب سے زیادہ وکٹیں حاصل کرنے کے باوجود ٹیم سے باہر کرنا سخت فیصلہ تھا۔
سہیل تنویر نے انگلینڈ کے خلاف واحد ٹی ٹوئنٹی کو ٹیم میں واپسی کے لیے ناکافی قراردیتے ہوئے کہا کہ میں نے کیریبین لیگ اور پاکستان کپ میں مسلسل باوٴلنگ کی ہے اور اچھے ردھم اور فارم میں ہوں تاہم یہ صرف ایک میچ ہے جس میں واپسی کرنا مشکل ہے۔انہوں نے کہاکہ ہر کھلاڑی عروج وزوال کا شکار ہوتا ہے لیکن میں دو اوور پاورپلے اور دو اوور مشکل وقت میں کرتا جس کے باوجود میری اسٹرائیک ریٹ 7.15 ہے جس کا مطلب ہے کہ ہر میچ میں ایک وکٹ حاصل کرتا ہوں جو برا نہیں ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا: رپورٹ
-
صائم کی جگہ رضوان کو بابر کے ساتھ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں اوپننگ کرنی چاہیئے: رمیز راجہ
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ، ہرشا بھوگلے نے اپنے 15 رکنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پاکستان کوچنگ سٹاف کے اہم رکن کے بغیر آئرلینڈ اور انگلینڈ کا سفر کرے گا
-
پاکستان کے اشہب عرفان نے امریکہ میں منعقدہ سکواش ٹورنامنٹ جیت لیا
-
نیوزی لینڈ نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کیلئے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
صائم ایوب فارم میں واپسی سے صرف ایک اچھی اننگز دور ہے: بابر اعظم
-
پی سی بی نے چیمپئنز ٹرافی 2025ء کیلئے تین وینیوز پیش کر دیئے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.