وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر جی او آرون میں غیررجسٹرڈ اور غیرسرکاری نمبر پلیٹ والی گاڑیوں کا داخلہ بند
وزیراعلی کی ہدایت پر غیررجسٹرڈ گاڑیوں اور غیرمنظور شدہ ڈیزائن والی نمبر پلیٹس لگانے والے گاڑی مالکان کے خلاف کارروائی جاری
جمعرات 8 ستمبر 2016 22:19
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔8 ستمبر ۔2016ء) وزیراعلی کی ہدایت پر غیررجسٹرڈ گاڑیوں اور غیرمنظور شدہ ڈیزائن والی نمبر پلیٹس لگانے والے گاڑی مالکان کے خلاف کارروائی جاری ہے۔لاہور کی جی او آر ون میں ایسی تمام گاڑیوں اورموٹرسائیکل رکھنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کر دیا گیا ہے اورایسی تمام گاڑیاں اور موٹرسائیکلوں کا داخلہ جی اوآر ون میں بند کر دیا گیا ہے۔
جو غیررجسٹرڈ ہیں یا جن کی نمبرپلیٹ سرکاری ڈیزائن کے مطابق جاری کردہ نہیں ہے۔(جاری ہے)
جی او آرون سکیورٹی ڈویڑن کی طرف سے غیر رجسٹرڈ اور غیر منظورشدہ ڈیزائن نمبر پلیٹ بدلنے کے لئے 7ستمبر کی ڈیڈ لائن کی وارننگ جاری کی گئی تھی۔سینئر ممبر ایس ایم یو سلمان صوفی نے بتایا کہ آئی جی پنجاب اور ایڈیشنل چیف سیکرٹری نے صوبہ بھر میں مشتبہ،مشکوک اورغیررجسٹرڈ گاڑیوں اورموٹر سائیکل استعمال کرنے والے کے خلاف بلاامتیاز کریک ڈا?ن کی ہدایت جاری کر دی۔سینئر ممبر ایس ایم یوسلمان صوفی نے مزید بتایا کہ غیررجسٹرڈگاڑیوں ، موٹر سائیکلوں ،اورغیر منظور شدہ ڈیزائن والی نمبر پلیٹ لگانے پرکریک ڈا?ن،سپیشل مانیٹرنگ یونٹ،پولیس اور ایکسائز کی مشترکہ ٹیمیں کررہی ہیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.