کراچی کی مختلف مساجد میں نماز عیدالاضحی کے اوقات
ہفتہ 10 ستمبر 2016 18:19
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔10ستمبر ۔2016ء) جامع مسجد کنز الایمان گرو مندر،(امامت مولانا حنیف عطاری)جامع مسجد شہدائے میلاد (اﷲ والی) جیکب لائن، الف مسجد کھارادر ، بدر مسجد پیپر مارکیٹ لائٹ ہاؤس،زینب مسجد جمشید روڈ(امولانا الطاف قادری) معصوم شاہ بخاری مسجد کھارادر( علامہ سلطان مدنی)الف مسجد کھارادر، آب کوثر مسجد ناگن چورنگی،6:45:جامع مسجد میمن حیدر آباد کالونی جمشید روڈ، جامع بنیادی مسجد ایم اے جناح روڈ جیکب لائن(امامت مفتی حسین رضوی)،میمن مسجد صدیق آباد F.
(جاری ہے)
Bا ایریا،رئیس کریم مسجد لانڈھی نمبر 6 ،جامعہ نوریہ رضویہ کہکشاں کلفٹن(مفتی انعام المصطفیٰ)،جامع مسجد مسلم ٹاؤن ناگن چورنگی نارتھ کراچی(مولانا اصغر تونسوی) جامع مسجد گلستان غوثیہ چونا بھٹی رنچھوڑ لائن(مولانا شہزاد ترابی)،7:00جامع مسجد خلفائے راشدین بلاک-D 13 گلشن اقبال(صوفی حسین لاکھانی) ،صابری مسجد رنچھوڑ لائن (عالم نقشبندی ) جامعہ حنفیہ نظامی روڈ جیکب لائن،جامع مسجد رحمانیہ چنیسر گوٹھ،اویس قرنی مسجد منوڑہ (عباس رضا الباروی)جامع مسجد الیاس گھانچی پاڑہ ،(مولانا سعید قاسمی)جامع مسجد فاروقی شاہ فیصل7:15:جامع مسجدنور مصطفی بلاک 14 گلستان جوہر (مولانا میر غالب شاہ)،جامع مسجد مخدومیہ سیکٹر 5-f نیو کراچی،7:30جامعہ محمدیہ غوثیہ نیو لیبر کالونی سائٹ (امامت مولانا خلیل الرحمان چشتی)،جامع مسجد کیماڑی جیکسن مارکیٹ(امامت مولانا غلام مصطفی قادری) مدنی عید گاہ مدنی مسجد بی ہائنڈ جیکب لائن،فیضیہ عید گا ہ ماڈل کولونی (مولانا سید زمان شاہ ) جامع مسجد مدینہ سیکٹر 5-A کورنگی (مولانا اظہر قادری)،جامع مسجد قوت الاسلام لیاقت آباد مارکیٹ،جامع مسجد الجیلانی نارتھ کراچی،جامع مسجد علی زکریا گوٹھ ٹول پلازہ(عزیز فیضی)7:45اقصیٰ عید گاہ کھوکراپار نمبر 2 (پروفیسر کامران قادری)، جامع مسجد باغ ملیر بلاک C رفاع عام شاہ فیصل (امامت مولانا اشرف چشتی) جامع مسجد محمدی آئی ایریا کورنگی نمبر 5 (امامت مولانا ہارون قادری)بلال مسجد نزد یوسی آفس جیکب لائن،8:00عید گاہ شہدائے میلاد بشارت پارک لائنز ایریا (امامت حافظ ارشاد قادری)جامع مسجدنور مصطفی سرجانی ٹاؤن(امامت مولانافخر الحسن شاہ)جامع مسجدفاروق اعظم 1-A اورنگی ٹا ؤن( امامت مولاناعاشق سعیدی)پیپلز گراؤنڈ لیا ری (امامت عامر سعیدی مہروی)مرکزی عید گاہ رحمانیہ مسجد بھینس کالونی روڈ نمبر 8 ( امامت مولا نا غوث بخش مہروی) جامعہ غوثیہ شیرازیہ قائد آباد بن قاسم (امامت مولانا عبد القادر شاہ شیرازی)،جامع مسجد نور محمدی سیکٹر ساڑھے گیارہ اورنگی،8:30عید گاہ امام احمد رضا y ایریا کورنگی نمبر 2 (مولانا جمیل امینی)،10:00 قادری مسجد سولجر بازار(ڈاکٹر فرید الدین قادری)۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
-
پنجاب میں ٹیوب ویلز کی سولر پر منتقلی، 50 فیصد تک سبسڈی دینے کا فیصلہ
-
آرٹیسڈ انجکشن 75 ملی گرام کی فروخت اور اس کے استعمال پر پابندی عائد
-
بسوں کی نئی کھیپ کراچی پورٹ پہنچ گئی ہے، شرجیل انعام میمن
-
شہید بھٹو نے لیبر پالیسی سے مزدوروں کے حقوق کو تحفظ دیا، بلاول بھٹو
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.