جمشید دستی پارٹی کی رکنیت سازی مہم کے افتتاح کیلئے گدھا ریڑھی پر ملتان پہنچے، جھاڑو دے کر آغازکیا
شاہ محمودقریشی کے مقابلے میں ا لیکشن لڑنے کا بھی اعلان
ہفتہ 10 ستمبر 2016 21:25
ملتان(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔10ستمبر ۔2016ء) سربراہ عوامی راج پارٹی جمشید دستی پارٹی کی رکنیت سازی مہم کے افتتاح کیلئے گدھا ریڑھی پر ملتان پہنچے۔ ملتان کے چوک گھنٹہ گھر میں جھاڑو دے کر پارٹی کی رکنیت سازی مہم کا آغاز کیا۔رکن قومی اسمبلی نے شاہ محمود قریشی کے مقابلے میں ملتان سے الیکشن لڑنے کا بھی اعلان کردیا ۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق جمشید دستی مظفر گڑھ سے ایک جلوس کی شکل میں بسوں کے قافلے کے زریعے چوک گھنٹہ گھر پہنچے تووہ گدھاریڑھی پر سوار تھے چوک گھنٹہ گھر آمد کے بعد انہوں نے اپنے حامیوں کے ہمراہ دربار حضرت شاہ رکن عالم ؒ پر پھولوں کی چادریں چڑھائیں دعا کی اور مزار کے احاطہ میں جھاڑو دیا بعد ازاں انہوں نے چوک گھنٹہ گھر پر جھاڑو دیا اور رکنیت سازی مہم کا آغاز کیا اس موقع پر انہوں نے ملتان میں تحریک انصاف کے مرکزی وائس چیئرمین مخدوم شاہ محمود قریشی کے مقابلے میں الیکشن لڑنے کا بھی اعلان کیا ۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.