کینیا میں مسلمان طالبات کیلئے خوشخبری
عیسائی سکولوں میں حجاب پہن کر جانے کی آزادی مل گئی ،کئی سالوں سے عائد پابندی ختم
ہفتہ 10 ستمبر 2016 21:50
جوہانسبرگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔10ستمبر ۔2016ء) افریقی ملک کینیا میں مسلم طالبات کے عیسائی سکولوں میں حجاب پہن کر جانے پر لگی پابندی ہٹا دی گئی ہے، مسلم طالبات اب عیسائی سکولوں میں حجاب پہن کر جا سکتی ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق اس پابندی کا خاتمہ کینیا کی ایک عدالت نیمسلم طالبات کی جانب سے دائر مقدمے کا فیصلہ سناتے ہوئے کیا ، عدالت کا کہنا تھا کہ تعلیمی اداروں کوتعصب اور تفریق کی حوصلہ شکنی والے اصولوں کو اپنانا چاہیے۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
متحدہ عرب امارات میں شید بارش کے باعث فلائٹ آپریشن متاثر
-
راہول گاندھی نے وزیراعظم نریندر مودی کو ’جھوٹ کی مشین‘ قراردے دیا
-
بنگلہ دیش میں اپریل کے دوران گرمی کا 76 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
سعودی ولی عہد سے دیمتری کرکینٹز کی ملاقات، ایکسپو 2030 کی تیاریوں کا جائزہ
-
سعودی عرب کا دنیا کو پولیو فری بنانے کے لیے 60 کروڑ ڈالر کی امداد کا علان
-
اماراتی شاہی خاندان کی دولت بل گیٹس اور جیف بیزوز سے بھی زیادہ ،سات سو گاڑیوں کے مالک ہیں
-
کولمبیا کا اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات منقطع کرنے کا اعلان
-
غیرملکیوں کا ایپلیکیشن ٹیکسی سے منسلک ہونا غیرقانونی ہے، سعودی عرب
-
مصنوعی ذہانت سے سعودی عرب میں 17 فیصد روزگار متاثرہوسکتے ہیں، ماہرین
-
امریکہ میں 10 سالہ بچے نے ماں کو گولی مارکرہلاک کردیا
-
امریکا میں شرح سود 23 سال کی بلند ترین سطح پر برقرار
-
امریکہ رفاح میں اسرائیل کے زمینی آپریشن کی حمایت نہیں کرے گا، انٹونی بلنکن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.