لاہور، ایمرجنسی سروسز اکیڈمی 1122 کی دریائے راوی پر سیلابی صورتحال سے نمٹنے کیلئے فرضی مشق
ہفتہ 10 ستمبر 2016 21:54
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔10ستمبر ۔2016ء) ایمرجنسی سروسز اکیڈمی 1122 کی جانب سے دریائے راوی پر سیلابی صورتحال سے نمٹنے کیلئے فرضی مشق ، ڈی جی سروسز اکیڈمی بریگیڈئر (ر) امیر حمزہ نے مشقوں کا معائنہ کیا۔
(جاری ہے)
دریائے راوی کے مشرقی حصے میں ہونے والی مشق میں ریسکیو سروسز اکیڈمی کے جوانوں نے حصہ لیا ، اس موقع پر ایمرجنسی سروسز اکیڈمی کی کشتیاں ، حفاضتی جیکٹس اور دیگر گاڑیاں کسی بھی ناگہانی صورتحال سے نمٹنے کے لیے موجود تھیں۔
ڈائریکٹر جنرل ایمرجنسی سروسز اکیڈمی بریگیڈئر (ر)امیر حمزہ نے مشق کا دورہ کیا اور وہاں موجود افسران سے مشق کے حوالے سے بریفنگ لی ، اس موقع پر جوانوں سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ پنجاب ایمرجنسی سروس میں ڈیزاسٹر ریسپانس فورس کا کردار انتہائی اہمیئت کا حامل ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ تربیئت یافتہ فورس ہونے کے ناتے ہمیں پنجاب بلکہ ملک بھر میں کسی بھی ناگہانی صورتحال سے نمٹنے کے لیے ہر دم تیار رہنا چاہیے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.