پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو1122سیالکوٹ کے زیر اہتمام آگہی واک
ہفتہ 10 ستمبر 2016 22:27
سیالکوٹ ۔10ستمبر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔10ستمبر ۔2016ء) انٹرنیشنل فرسٹ ایڈ ڈے کے موقع پرڈائریکٹر جنرل پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو1122بریگیڈئیر (ر)ڈاکٹر ارشد ضیاء کی ہدایات کے مطابق پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو1122سیالکوٹ نے آگہی واک کا اہتمام کیا جس کی قیادت ایمرجنسی آفیسر نوید اقبال نے کی۔واک میں ریسکیو اینڈ سیفٹی آفیسر رانا محمد شہزاد خاں کے علاوہ دیگر افسران و جوانوں نے بھرپور شرکت کی۔
شرکاء نے پلے کارڈز اور بینرز اٹھا رکھے تھے جن پرابتدائی طبی امداد کے حوالے سے مختلف نعرے درج تھے۔واک کا مقصد عوام الناس میں حادثات کی روک تھام کے حوالے سے شعور اجاگر کرنا تھا۔واک کے اختتام پر سینٹر ل ریسکیو اسٹیشن پر شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے ایمرجنسی آفیسر نوید اقبال نے کہا کہ ریسکیورز اپنے اپنے علاقوں اور محلوں میں لوگوں کو جمع کر کے انہیں بیسک لائف سپورٹ کی تربیت دیں اور اسکی اہمیت بارے آگاہ کریں کیونکہ حادثات میں زیادہ تر اموات زیادہ خون بہہ جانے اور غلط ہینڈلنگ کی وجہ سے ہوتی ہیں اور موقع پر موجود لوگ ابتدائی طبی امداد کی تربیت نہ ہونے کی وجہ سے زخمیوں کی صحیح طریقے سے مدد نہیں کر سکتے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ بلوچستان کی زیر صدارت محکمہ لائیو سٹاک اینڈ ڈیری ڈویلپمنٹ کا اجلاس ،شعبے کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا
-
پاکستان سمیت دنیا بھر میں بلند فشار خون کی مرض سے آگاہی کا عالمی دن 17مئی کومنایا جائے گا
-
وفاقی وزیر داخلہ کا سکھرشہر میں 12 سال بعد بھی پاسپورٹ آفس کی عمارت مکمل نہ ہونے پر برہمی کا اظہار
-
وفاقی وزیر قانون و انصاف سے امپلی مینٹیشن مینارٹی رائٹس فورم اور کرسچن لائرز ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات،اقلیتوں کے حقوق کے نفاذ بارے تبادلہ خیال کیا
-
پاکستان میں بیرونی سرمایہ کاری کے وافر مواقع موجود ہیں ، سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی قطر کے سفیر سے ملاقات میں گفتگو
-
لاہور ہائیکورٹ نے پی پی 161 میں دوبارہ گنتی کرانے کا نوٹس کالعدم قرار دے دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نواز کیخلاف پولیس وردی پہننے پر اندراج مقدمہ کی درخواست پر سماعت 2مئی تک ملتوی
-
پرویزالٰہی کی گرفتاری ، پولیس افسران کیخلاف توہین عدالت کیس میں فیصلہ محفوظ
-
ایل این جی ریفرنس کی واپسی شاہد خاقان کی بے گناہی کا ثبوت ہے‘ سعد رفیق
-
پنجاب ،مختلف شہروں میں ماحولیاتی آلودگی پھیلانے والی فیکٹریوں کیخلاف کارروائیاں
-
پی ٹی آئی، مولانا فضل الرحمن اکٹھے ہوگئے تو حکومت 4 ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی، فواد چوہدری
-
عازمین حج اپنے موبائل پر پاک حج موبائل ایپ ڈائون لوڈ کرکے اس کی رہنمائی کے مطابق متعلقہ حاجی کیمپ سے رجوع کریں، وزارت مذہبی امور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.