وفاقی وزیر داخلہ کا سکھرشہر میں 12 سال بعد بھی پاسپورٹ آفس کی عمارت مکمل نہ ہونے پر برہمی کا اظہار
منگل 30 اپریل 2024 16:14
(جاری ہے)
پاسپورٹ بنوانے کے لیے آئی خواتین سے بھی گفتگو کی ۔
ایک خاتون نے بتایا کہ وہ پاسپورٹ بنوانے پنو عاقل سے آئی ہیں ، ان سے یہاں کسی نے پیسےنہیں لئے ۔ ایک نوجوان نے بتایا کہ وہ روس جانے کے لیے پاسپورٹ بنوا رہا ہے۔ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی پاسپورٹ آفس کے بعد سبزی منڈی کے قریب نادرا سنٹر پہنچ گئے۔شہر سے دور نادرا سنٹر میں رش ، خواتین ، بزرگ اور معذوروں کو 3۔ 3 گھنٹے انتظار کا سامنا تھا ۔ چئیرمین ضلع کونسل و لارڈ مئیر سکھر سید کمیل حیدر شاہ نے نادرا دفاتر کے لئے سکھر شہر اور روہڑی میں اراضی دینے کا اعلان کیا ۔ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے چئیرمین ضلع کونسل سکھر کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ سکھر شہر کے اندر اور روہڑی میں 2 سے 3 ماہ کے اندر دفتر مکمل کرائیں گے۔خواتین نے تاخیر اور انتظار کی شکایات کیں۔وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا فوری نوٹس لیتے ہوئے عملے کو انتظار کے حوالے سے شکایات کے ازالے کا حکم دیا ۔\932مزید قومی خبریں
-
بورے والا کے قریب مسافر کوچ اور کیری ڈبہ میں تصادم، ایک شخص جانبحق، سات زخمی
-
سیف سٹی اتھارٹی نے گھر میں قید لڑکی کو باحفاظت بازیاب کروا دیا
-
بجلی تقسیم کار کمپنیوں میں ایف آئی اے، انٹیلی جنس افسران تعینات کرنے کا فیصلہ
-
رواں مالی سال کے 10 ماہ میں غذائی اشیا کی برآمدات میں 2 ارب ڈالر سے زائدکا اضافہ
-
ڈینگی وائرس سے نمٹنے کیلئے ابھی سے ہی تمام محکمہ جات کو متحرک ہونا پڑے گا‘خواجہ سلمان رفیق
-
وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق کا میئو ہسپتال کے آنکولوجی ڈیپارٹمنٹ کا تفصیلی دورہ
-
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کاہیلی کاپٹر حادثے میں ایرانی صدر ودیگرکے جاں بحق ہونے پر اظہار تعزیت
-
آفتاب خان شیرپاؤ کا ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے انتقال پر تعزیت کا اظہار
-
عمرایوب خان نے محمد صابر شاہ کے گھر جاکر ان کو بیٹے کے نکاح پر مبارکباد دی
-
معیشت کی بحالی مسلم لیگ(ن) کی اولین ترجیح ہے، بہترین معاشی پالیسیوں کی بدولت ملک ترقی کی راہ پر گامزن ہوچکا ، وفاقی وزیر صنعت پیداوار کا رچنا انڈسٹریل پارک شیخور ہ میں تقریب سے خطاب
-
لیموں کے دام بے لگام ہوگئے، لوگ گرمی میں ٹھنڈک پانے کیلئے لیموں پانی جیسی نعمت سے بھی محروم
-
ہیٹ ویوو کا خدشہ، کراچی میں میٹرک کے 21 سے 27 مئی تک ہونے والے امتحانات ملتوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.