عید الاضحی کے موقع پر آلائشیں اٹھانے کے اقدامات، کمشنر کراچی کی زیر صدارت جائزہ اجلاس
ہفتہ 10 ستمبر 2016 23:09
کراچی ۔ 10 ستمبر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔10ستمبر ۔2016ء) کمشنر کراچی اعجاز احمد خان کی زیر صدارت اجلاس میں عید الاضحی کے موقع پر قربانی کے جانوروں کی آلائشیں اٹھانے ، انھیں ٹھکانے لگانے اور اس موقع پر صفائی کے اقدامات کا جائزہ لیا گیا تمام متعلقہ اداروں نے اس سلسلہ میں اجلاس میں اپنے اپنے ہنگامی منصوبوں کی تفصیلات سے آگاہ کیا۔
ہفتہ کو جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق اجلاس میں تمام ڈپٹی کمشنرز، بلدیہ عظمیٰ کراچی، تمام ڈسٹرکٹ میونسپل کارپوریشنز اور ڈسٹرکٹ کونسل کراچی کے سینئر افسران اور دیگر نے شر کت کی۔ کمشنر کراچی کو بتایا گیاکہ تمام بلدیاتی اداروں نے قربانی کے جانوروں کی آلائشیں اٹھانے انھیں ٹھکانے لگانے اور اس موقع پر صفائی کو یقینی بنانے کے انتظامات مکمل کر لئے ہیں۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
سندھ حکومت صنعتی و زرعی مزدوروں، خواتین ورکرز اور ہاریوں کی ترقی کے لئے پروگرام شروع کر رہی ہے،وزیراعلی ٰ سید مراد علی شاہ
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہوگئے تو حکومت تین سے چار ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی،فواد چودھری
-
اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات سب کے سامنے ہوں گے، کوئی پوشیدہ بات نہیں ہوگی، علی امین گنڈاپور
-
مرضی کے فیصلوں کیلئے ججوں پر دبائو بڑھایا جارہا ہے، شعیب شاہین
-
نارنگ منڈی، جہیز میں گاڑی نہ لانے کا رنج ، شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی کو قتل کر دیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز (کل )30 سے زائد فیلڈ ہسپتالوں کا افتتاح کریں گی
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کااجلاس
-
فواد چوہدری کی حاضری معافی کی درخواست منظور
-
وزیر اعلی مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس ، پنجاب انٹی گریٹڈ پبلک پراسیکیوشن سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ
-
خالد مقبول صدیقی کا نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کا دورہ
-
پاکستان کرغزستان کے ساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہی: گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان
-
شریف خاندان اور زرداری دونوں بادشاہت چاہتے ہیں، شیریں مزاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.