ساہیوال ‘بھائی سے جھگڑ کر بھائی ، خاوند سے ناراض بیوی کی خود کشی دونوں جاں بحق
اتوار 11 ستمبر 2016 13:44
ساہیوال (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 11 ستمبر۔2016ء) یہاں نواح میں بھائی سے جھگڑ کر اور خاوند سے ناراض بیوی نے گندم میں رکھنے والی گولیاں کھا کر خود کشی کر لی دونوں جاں بحق۔
(جاری ہے)
چک 6-82آر میں بشیراحمد کاشتکار کے بیٹے محمد زبیر کا بڑے بھائی سے کاشتکاری میں حصہ نہ لینے پر جھگڑا ہو گیا بھائی اور باپ نے سرزنش کی جس پر دلبرداشتہ ہوکر گندم میں رکھنے والی زہریلی گولیاں کھا لیں اور بیہوش ہوگیا جسے سول ہسپتال ساہیوال لایا گیا مگر وہ دم توڑ گیا ۔
بلاک نمبر 12چیچہ وطنی کے اصغر کی بتیس سالہ بیوی زینب کا خاوند سے جھگڑا ہو گیا اور ناراض ہو کر میکے جانے لگی تو اس نے زینب کے والدین کو بلوا لیا جس پر والدین نے صلح صفائی کروا دی لیکن زینب نے خاوند کی ناراضگی دل سے نہ نکالی اور گندم میں رکھنے والی زہریلی گولیاں کھا کر خود کشی کر لی جسے بیہوشی کی حالت میں سول ہسپتال ساہیوال لایا گیا جہاں وہ دم توڑ گئی۔مزید قومی خبریں
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
-
مریم نواز کے پولیس یونیفارم پہننے کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پرسماعت بغیر کارروائی ملتوی
-
ہمیشہ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ ہوں ، کوئی ڈیل نہ ہی کریں گے‘ خدیجہ شاہ
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.